Hazrat Abdurrahman bin auf ki tijarat ke baare me thoda detail me matlab wo tijarat me kitni miqdar ka munafa rakhte the wagerah?????
جواب #79
بسم الله الرحمن الرحيم
کتنا منافعہ رکھتے تھے یہ کہیں صراحت نہیں
اور شریعت نے بھی اس کو خاص نہیں کیا ہے اور حد نہیں رکھی ہے،بس لوگوں کی مجبوری کا غلط فائدہ نہ اٹھائے
والله سبحانہ اعلم
اور شریعت نے بھی اس کو خاص نہیں کیا ہے اور حد نہیں رکھی ہے،بس لوگوں کی مجبوری کا غلط فائدہ نہ اٹھائے
والله سبحانہ اعلم
No comments:
Post a Comment