Tuesday, 1 November 2016

سوال. اگر کسی شوھر نے اپنی بیوی سے ایسا کھا کے..کہ اگر تونے کوئ غلت کام کیا یا...یانی...زنا...یا..کسی محرم کے سامنے غلت نییت سے دیکھا...وغیرہ......تو توں میرے گھر مے قدم بھی مت رکھنا........اور قدم رکھ کر مجھے گنہگار مت کرنا...... تو ایسا کہنے سے...طلاق معلق ھوگی یا..کوئ اور طلاق ھوگی......اور طلاق معلق ھوگی تو وقوع پر کتنی طلاق ھوگی..... جزاکم اللہ احسن الجزاء

سوال.

اگر کسی شوھر نے اپنی بیوی سے ایسا کھا کے..کہ اگر تونے کوئ غلت کام کیا یا...یانی...زنا...یا..کسی محرم کے سامنے غلت نییت سے دیکھا...وغیرہ......تو توں میرے گھر مے قدم بھی مت رکھنا........اور قدم رکھ کر مجھے گنہگار مت کرنا......

تو ایسا کہنے سے...طلاق معلق ھوگی یا..کوئ اور طلاق ھوگی......اور طلاق معلق ھوگی تو وقوع پر کتنی طلاق ھوگی.....

جزاکم اللہ احسن الجزاء
جواب #53
بسم الله الرحمن الرحيم

الجواب: حامداومصلیاومسلما: - " میرے گھر میں قدم مت رکھنا اور قدم رکھ کر مجھے گنہ گار مت کرنا " یہ الفاظ کنائی میں سے نہیں ہے، لہذا اس سے کوئی طلاق معلق نہ ہوگی۔
کل لفظ لایحتمل الطلاق لایقع بہ الطلاق وان نوی ( ھندیہ ٣٧٦/١)۔فقط واللہ تعالی اعلم وعلمہ اتم واحکم ۔

No comments:

Post a Comment