"السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
مفتی صاحب کیا ایک شخص نے کسی شہرمیں گھر خریدا ھو مگر کرایہ پر دیا ھو وہاں پندرہ دن سے کم ٹہرنے کی نیت سے وہ شخص قصر کرے گا یا اتمام "

جواب #55
بسم الله الرحمن الرحيم
صرف مکان خریدنے سے کچھ نہیں ہوتا ،
جب تک خود کو وہاں ۱۵ دن یا اس سے زیادہ نہ ٹھہرنا ہو تو قصر کرےگا
والله سبحانہ اعلم

No comments:
Post a Comment