ایک جگه نماز پڑہی سپیکر کا اتنا سونڈ سسٹم زیاده کیا هوا تها کہ اللہ اکبر کہتے وقت اللہ اکبرررررر....آواز محسوس هوتی کیا اس سے نماز فاسد تو نہیں هوئ؟؟؟؟
جواب #83
بسم الله الرحمن الرحيم
اسپیکر کی آواز کے ٹکراؤ کی وجہ سے مکرر آنے والی را کی آواز سے نماز فاسد نہ ہوگی۔فقط واللہ تعالی اعلم
No comments:
Post a Comment