ایک آدمی نے بیوی سے ایسا کھا ھو کے تو اگر فلاں خاندان کے کسی بھی آدمی سے اگر بات کریگی تو طلاق ھو جائیگی اب اگر اس نے بات نھیی کی بعد مے شوھہر نے اس بات سے رجوع کر لیا کے اب ھو جائے بات تو کچھ نھی تو اگر بیوی بات کرے تو کیا طلاق ہوگی. ؟
جواب #102
بسم الله الرحمن الرحيم
ایک مرتبہ اس طرح کہدینے سے اب وہ بات ختم نہیں ہوسکتی
شوہر ختم نہیں کرسکتاہے ،
جب بھی بات کرےگی تو ایک طلاق رجعی پڑ جائیگی جبکہ یہی لفظ کہا ہو
فتاوی محمودیہ
والله سبحانہ اعلم
شوہر ختم نہیں کرسکتاہے ،
جب بھی بات کرےگی تو ایک طلاق رجعی پڑ جائیگی جبکہ یہی لفظ کہا ہو
فتاوی محمودیہ
والله سبحانہ اعلم
No comments:
Post a Comment