Sunday, 6 November 2016

کسی کے بارے یوں کہنا

ایک آدمی نے ایک پکے سچے مسلمان تاجر کو یوں کہا کہ تیرا حشر فرعون ہامان ابی ابن خلف کے ساته ہوگا.
وجه یہ بتائ کہ تم کو یہ کتاب 300کی پڑهی هے اور 500میں سیل کررهاهے.
ایسے مفتی کے بارے شریعت کا کیا حکم هے؟
جواب #65
بسم الله الرحمن الرحيم

ایسا آدمی یقیناﹰ جاہل ہے 
اس طرح کسی مسلمان کو کہنا ہرگز جائز نہیں 
البتہ نفع مناسب لینا چاہئے جس میں دوسروں کا بہت نقصان نہ ہو 
کسی کی مجبوری کا فائدہ نہیں اٹھانا چاہئے 

نفع کی شرعی کوئی مقدار نہیں۔۔

البتہ کسی کو دھوکہ نہ ہو و حد سے زیادہ نہ ہو



والله سبحانہ اعلم

No comments:

Post a Comment