Sunday, 27 November 2016

1 کروڑ روپے ھے تو وہ اسے پرسینٹ کے حساب سے بدل سکتا ہے

حا لات حا ضرہ میں مثال كے طور پر کسی کے پاس 1 کروڑ روپے ھے تو وہ اسے پرسینٹ کے حساب سے بدل سکتا ہے اگر ایسا نہیں کرے گا تو مال ضائع ہو جائے گا تو کیا اپنے مال کو بچانے کی کوئی صورت ھے برائے مہربانی جلد جواب مطلوب ہے
جواب #113
بسم الله الرحمن الرحيم

ابھی حالیہ مفتی ابراہیم دیسائ صاحب کا فتویٰ آیا ہے جس پر حضرت مفتی احمد خانپوری صاحب کی تصدیق بھی ہے ،
اس کے اعتبار سے گنجائش ہے
والله سبحانہ اعلم

No comments:

Post a Comment