تہجد کے فوائد بتائیں
جواب #109
بسم الله الرحمن الرحيم
حدیث میں آتا ہے،
- عليكم بقيامِ الليلِ، فإنه دَأْبُ الصالحين قبلَكم، وإن قيامَ الليلِ قُرْبَةٌ إلى اللهِ، ومَنْهاةٌ عن الإثمِ، وتكفيرٌ للسيئاتِ، ومَطْرَدَةٌ للداءِ عن الجسدِ
الراوي: بلال بن رباح المحدث: الترمذي - المصدر: سنن الترمذي - الصفحة أو الرقم: 3549
خلاصة حكم المحدث: غريب [فيه] محمد القرشي قال البخاري ترك حديثه
تم تہجد کو لازم پکڑو کہ یہ تم سے پہلے نیک لوگوں کا طریقہ رہاہے اور بیشک تہجد پڑھنا اللہ سے قرب کا ذریعہ ہے ،گناہوں سے روکنے والا ہے،سیئات کو ختم کرنے والاہے اور جسم سے بیماری کو دور کرنے والا ہے
ترمذی

No comments:
Post a Comment