مثال كے طور پر تین یا چار رکعت والی نماز تھی امام صاحب قعدة أولى میں بیٹھے اور کھڑا ہو نا بھول گئے یہاں تک کہ سلام پھیرنے کے لیے السلام کھدیا پھر کسی نے لقمہ دیا اور امام صاحب کھڑے ہو گئے تو اب نماز کے صحیح ہونے کے لیے صرف سجدہ سھو کافی ہے یا اژ سر نو نماز لوٹا نی جاوید مدلل جواب مر حمت فر ما ے
جواب #111
بسم الله الرحمن الرحيم
جی سجدہ سہو کافی ہے نماز ہوجائیگی
والله سبحانہ اعلم
والله سبحانہ اعلم
No comments:
Post a Comment