Monday, 21 November 2016

موبائل میں یاد گار کے طور پر فوٹو نکال سکتے ہیں کیا؟

موبائل میں یاد گار کے طور پر فوٹو نکال سکتے ہیں کیا؟
جواب #105
بسم الله الرحمن الرحيم



یاد گار کے لیے موبائل وغیرہ سے تصویر کھینچنا حرام ہے۔



*ان اشد الناس عذابا یوم القیامۃ المصورون*



فقط واللہ تعالی اعلم

No comments:

Post a Comment