Tuesday, 1 November 2016

غیر مسلموں کے تہوار مثلا کرسمس ، دیوالی ہولی وغیرہ میں اگر وہ اپنے تہوار کا کھانا ( سبزی یا چاول وغیرہ) یا ہدیہ اگر بھیج دیں تو اسے استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب #48
بسم الله الرحمن الرحيم

اگر بت پر چڑھاوے کا ہے تو ناجائز ہے ورنہ جائز ہے
والله سبحانہ اعلم

No comments:

Post a Comment