امام ابوحنیفہ رحمه اللہ کے متعلق جو یہ واقعہ مذکور ہے کے آپنےچالیس تک عشاء کے وضو سے فجر کی نماز پڑھی اس پر بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ امام صاحب کا یہ عمل قرآن اور حدیث کے خلاف ہے جبکہ قرآن میں ہے وجعلنا الليل لباسا اور حديث میں اللہ کے نبی نے رات کو جلدی سونے کا حکم فرمایا یا ھے مدلل جواب مطلوب ہے
جواب #66
بسم الله الرحمن الرحيم
اعتراض بالکل بودا ہے
کیا رات میں سونا فرض ،واجب ہے ???
کیا عبادت نہیں کی جا سکتی ?
رات کو جلدی سونے کے حکم سے عبادت مستثنٰی ہے
اور یہ صرف امام ابوحنیفہ کا نہیں بہت سے حضرات کا عمل رہاہے ۔
خود جناب نبیﷺ سے پوری پوری رات عبادت ثابت ہے،
حضرت عثمان رض کا واقعہ بھی مشہور ہے

No comments:
Post a Comment