"या लतिफन बी खलकिही,
या अलिमन बी खलकिही,
या खबीरन बी खलकिही,
उल्तुफ बिही
या लतीफु,
या अलिमु,
या खबीर,
इस दुआ को इत्ना फेलाए के सारी
उम्मत की परेशानिया दूर हो.
ये बहुत किमती दुआ है.
सबको बताओ, सिर्फ अपने पास मत रखना,
हम को १.५ लाख अदद् पुरी करनी हे. आगे भेजो.
اس میسج کی کیا حقیقت ہے؟
کیا یہ دعا کسی حدیث سے یا اولیااللہ سے منقول ہے؟
اور اگر ہے تو اس کا اردو ترجمہ کیا ہےـ"
اس میں الطف بہ لکھاہے یہ صحیح نہیں ،
الطف بی ہے
جی بزرگوں سے منقول ہے،
حضرت شیخ رح نے فضائل میں لکھی ہے،
ترجمہ ،
اے اپنے مخلوق پر لطف کرنے والے
اے اپنی مخلوق کو جاننے والے
اے اپنی مخلوق کے حالات سے باخبر !
مجھ ہر لطف فرما اے لطف کرنے والے،جاننے والے،خبر رکھنے والے،
۔۔۔۔۔
اسکے بعد عدد پوری کرنے اور بھیجنے والی بات غلط ہے
والله سبحانہ اعلم