Friday, 21 October 2016

Mir sadiq koun the???

Mir sadiq koun the???


میر صادق، ریاست حیدرآباد دکن کے ایک شہری تھے۔ میر صادق متحدہ ہندوستان میں میسور کے سلطان ٹیپو سلطان کے دربار میں وزیر کے عہدے پر فائز تھے۔ میر صادق کے بارے میں یہ مصدقہ اطلاعات ہیں کہ چوتھی انگلو میسور جنگ میں انھوں نے ٹیپو سلطان سے غداری کی اور سلطنت برطانیہ کا ساتھ دیا، جس کی وجہ سےمیسور میں اس جنگ کے دوران ٹیپو سلطان کو شکست ہوئی اور وہ شہید کر دیے گئے۔ [1] میر صادق کو 1799ءمیں سرنگاپٹم کی جھڑپ کے دوران قتل کر دیا گیا تھا۔

No comments:

Post a Comment