Friday, 21 October 2016

قرانی ایت رنگ ٹون میں رکھنا

"السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مفتی صاحب کیا قرآنی آیات یا کوئ دعاکو موبائل میں بطور رنگ ٹون کے یا الارم کے استمعال کرسکتے ہے یا نہی ؟؟؟"



وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


نہیں ۔یہ آیت قرآنی کی بے حرمتی ہے

No comments:

Post a Comment