Kya ourat apna nam shohar ke name ke sath jod saktihe
نکاح
India
سوال # 61461
عورت کا شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ باپ کی جگہ شوہر کا نام لکھنا کیسا ہے ۔؟ بعض لوگ آیات قرآنی ادعوا لابائھم اور حدیث من ادعی الی غیر ابیہ وغیرہ سے استدلال کرکے ناجائز قرار دے رہے ہیں۔ مفصل جواب عنایت فرما کر ماجور ہو۔
Published on: Oct 25, 2015
جواب # 61461
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1361-1438/L=1/1437-U
شادی کے بعد عورت کا اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام ملانے میں مضائقہ نہیں، البتہ محض فیشن کی وجہ سے ایسا کرنا مناسب نہیں، جہاں تک سوال میں مذکور آیت وحدیث کا تعلق ہے تو اس مین اپنی ولدیت غیر کی طرف کرنے سے منع کیا گیا ہے کما ہو الظاہر اور بیوی اپنے شوہر کا نام ولدیت کے طور پر نہیں ملاتی اس لیے آیت وحدیث سے استدلال کرکے اس کو ناجائز کہنا درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

No comments:
Post a Comment