Wednesday, 26 October 2016

وضوسےپھلے درمیان اور بعد کی دعا مطلوبھے

۔

وضو ٔ  شروع کرنے کی دعاء

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔

(رواہ النسائی ١/ ١١)

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان، نہایت رحم والا ہے ۔

دوَران وضؤ کی دعاء

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِی     وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ وَبَارِکْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ ۔

(رواہ النسائی فی عمل الیوم من السنن الکبری ٦/٢٤)

اے اللہ! میرے گناہ بخش دے اور میرے گھر میں وسعت عطاء فرما،اور میری روزی میں برکت عطاء فرمادیجئے۔

وضؤ کے بعد کی دعاء

اَشْھَدُاَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہ لَاشَرِیْکَ لَہ وَاَشْھَدُ اَ نَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہ وَرَسُوْلُہ اَللّٰہُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ۔

(رواہ مسلم ١/١٢٢ الی عبدہ ورسولہ ،والترمذی ١/١٨)

میں دل سے اقرار کرتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ اکیلا ہے ،اس کاکوئی شریک نہیں ،اور اقرار کرتا ہوں کہ بے شک محمد اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں، اے اللہ ! مجھے تو بہ کرنے والوں میں سے بنادے اور مجھے پاک وصاف لوگوں میں سے کردیجئے۔

No comments:

Post a Comment