Wednesday, 26 October 2016

افتتاح میں ناریل

مفتی صاحب میں ایک ایسی جگہ کام کرتا ہوں جہاں ہر پندرہ بیس دن میں سائڈ بدلتی رہتی ہے  اور ہر سائڈ کے افتتاح  میں  ناریل پھوڑتے ہیں تاکے کام میں خسارہ نہ ہو .لہاذا  ھمارے لۓ ناریل پھوڑ کر  افتتاح کرنا شریعت کی رو سے کیسا ہے? براۓ کرم اسکی وضاحت فرماۓ


غیروں کا طریقہ ہے
اسلام میں کوئی گنجائش نہیں

No comments:

Post a Comment