Sunday, 23 October 2016

رنگ ٹون کا مسلہ

مفتی صاحب جیسا کہ آپ نے ہمارے سوال کے جواب میں فرمایا کہ قرآنی آیات کا آذان کا بطور رنگ ٹون کلر ٹون یا آلارم کے طور پر استمعال مناسب نہی اسکی بےحرمتی ہے تو مفتی صاحب آجکل موبائلوں میں آلارم کے آپشن میں کوئ میوزک ہی ہوتی ہے یا کوئ گانا ہوتا ہے اور یہ چیزیں تو ممنوع ہے تو کیا یہ بہتر نہی ہوگا کہ ان خرافات سے بہتر ہوگا کہ کوی قرآنی آیات یا دعایہ الفاظ کو استعمال کیا جاے تاکہ سننے والے کو بھی اچھا میسج جاے ؟؟؟


۔۔۔۔۔۔
آپ کو علم نہیں
موبائل میں ایک دو سادی گھنٹیاں بھی ہوتی ہیں اسے رکھیں
آیت قرآنی کو استعمال کرنا جائز نہیں ہے
والله سبحانہ اعلم

No comments:

Post a Comment