محترم اکابرین علماء کرام ایک سوال کا جواب مطلوب ہے میری تین بیٹیاں ہیں جس کی عمر باالترتیب 8 سال 6 سال 1 سال ہے میرے پاس ایک لاکھ روپے ہے میں نے وہ روپے تینوں بیٹیوں کے نام سے رکھا ہوا ہے یعنی خرچ نہیں کرتا بلکہ وہ جمع ہے تینوں بیٹیوں کے نام سے اب آیا ایسی صورت میں اس ایک لاکھ روپے پر زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں جبکہ وہ روپے بیٹیوں کی ملکیت ہے میں صرف امین ہوں جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارين
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر ان بیٹیوں کو مالک بنا دیا تو ان پیسوں پر زکات واجب نہیں
بحوالہ زکات کے مسائل کا انسائکلوپیڈیا
والله سبحانہ اعلم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر ان بیٹیوں کو مالک بنا دیا تو ان پیسوں پر زکات واجب نہیں
بحوالہ زکات کے مسائل کا انسائکلوپیڈیا
والله سبحانہ اعلم
No comments:
Post a Comment