Tuesday, 18 October 2016

معاملات

غیرمسلموں کے تہوار میں ان کو کوئی تحفہ دینا کیسا ہے؟ کیونکہ بعض اوقات وہ لوگ تحفہ کے منتظر رہتے ہیں،  اور نہ دینے پر ناگواری  ظاہر کرتے ہیں.
۔۔۔۔۔
الجواب وباللہ التوفيق :
دینا درست نہیں ،انکے مذہبی تہوار پر مبارکبادی دینے سے منع کیا گیا ہے کہ یہ ایک طرح سے انکی تائید ہے تو تحفہ دینا تو بدرجہ اولیٰ منع ہوگا۔
والله سبحانہ اعلم
مستفاد از کتاب الفتاویٰ ۱،۳۰۵

No comments:

Post a Comment