Monday, 17 October 2016

masbuk.or imaam ka ma'ala

Agar imaam sb ne aakhri rakat me sura e naas padhi...to masbuk jab apni baki rakat puri karne khada hoga to sura e naas padh sakta he....yaa koy aur surat padhna behtar he

Aljwab...
Ye aadmi surae naas se pehle ki surat padhega...
(Fatawa mahmudiya qadim 10,277)



مسبوق اپنی چھوٹی ہوئی رکعتوں میں کیسے قرات کرےگا ?
امام کی پڑھی ہوئی سورت سے پہلے والی یا بعد والی ?
الجواب وباللہ التوفيق :
یہ رکعت (چھوٹی ہوئی)اپنے قرات کے لحاظ سے اول رکعت سمجھی جائیگی ،لہذاٰ اس پر جمیع احکام قرات اول رکعت کے جاری ہونگے مثلاﹰ ثنا ،تعوذ ۔۔۔۔۔۔
اور مسبوق اپنی بقیہ نماز میں منفرد کے حکم میں ہوتاہے ان دونوں باتوں کا تقاضا ہے کہ مسبوق قدر قرات اور ترتیب کے اعتبار سے بھی اپنی اس رکعت کو اول سمجھے اور امام کی پڑھی ہوئی سورت سے پہلی اور اسکے برابر بڑی سورت کی قرات کرے ،امام کی پڑھی ہوئی سورت ہی کو پڑھنا ایک ہی سورت کا تکرار ہوگا (جو مکروہ ہے )
والله سبحانہ اعلم
فتاویٰ محمودیہ قدیم ۱۰،۲۷۷

No comments:

Post a Comment