"کیا فرماتے ہیں مفتی کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ہونٹ کے نیچے جو بال ہوتے ہے اس کو کاٹ سکتے ہے یا نہیں کاٹ سکتے ؟
برائے مہربانی مدلل جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔ "
الجواب وباللہ التوفيق :
ہونٹ کے بیچے کے بال کاٹنا بدعت ہے اس لئے نہیں کاٹنا چاہئے۔۔۔
ونتف الفینکین بدعۃ وہما جانبا العنفقۃ ،وہی شعر الشفۃ السفلیٰ کذا فی الغرائب
(کتاب النوازل ۱۵،۵۷۱ بحوالہ الفتاویٰ الہندیہ و الشامی)
والله سبحانہ اعلم

No comments:
Post a Comment