Tuesday, 18 October 2016

اگر امام صاحب تیسری رکعت میں بیٹھ جائے

مسئلہ۔اگر امام صاحب تیسری رکعت میں بیٹھ جائے اور مقتدی کے لقمہ دینے پر کھڑا ہو تو سجدہ سہو واجب ہے یا نہیں نیز اگر ہے تو کتنی دیر بیٹھنے پر
۔۔۔۔۔
الجواب :اگر تین بار سبحان اللہ کے برابر دیر ہوئی تو سجدہ سہو واجب ہوگا ورنہ نہیں
(احسن الفتاویٰ )

No comments:

Post a Comment