Friday, 21 October 2016

Baccho or pagalo se masjid ko pak rakhn


Baccho or pagalo se masjid ko pak rakhne k mutaalliq kiya koi hadis he agar ho to plz jawab irsal farmayen


ایسے بڑے بچے جو باشعور ہوں، پاکی، ناپاکی کا خیال رکھتے ہوں، ان سے تلویث مسجد کا اور نمازیوں کی نماز میں خلل ہونے کا کوئی اندیشہ نہ ہو، تو ان کو مسجد میں لانے میں مضائقہ نہیں، اور جو بچے بہت چھوٹے ہوں جن کے بارے میں گمان غالب یہ ہو کہ مسجد کو ناپاک کردیں گے ان کو نہ لانا چاہیے، حدیث میں ممانعت وارد ہے، ویحرم إدخال صبیان ومجانین حیث غلب تنجیسہم وإلا فیکرہ قولہ یحرم إلخ لما أخرجہ المنذري مرفوعًا جَنّبُوا مساجدَکم صِبیَانَکم ومجانینَکم إلخ (درمختار مع الشامی)

No comments:

Post a Comment