Tuesday, 18 October 2016

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ایک آدمی کے پاس خود کا گھر ہے مگر وہ کرایہ کے گھر میں رہتا ہے جس میں ڈپازٹ ہے پچاس ہزار روپے یعنی وہ پچاس ہزار روپے محفوظ ہے اور اس پر سال بھی گزر گیا ہے تو کیا اس پر زکوٰۃ واجب ہے جب کہ اس کے پاس اس پچاس ہزار روپے کے اور کچھ نہیں ہے جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرما دیں





No comments:

Post a Comment