اگر کرنٹ یانی پاور نہ ھونے کی وجھاسے اگر مسجد کی چھت پر جاکر اذان دی جائے اب اگر چالو اذان مے پاور آگیا تو کیا اب اذان مائک مے دےنی ھوگی یا وہ ھی اذان کافی ھے.....اور اگر مائک مے دےنی ھے تو وہ اذان دینے والا نیچے آکر وہ کھد دیگا یا..کوئ دسرا آزان شروع کردے تو کافی ھے.
وہی اذان کافی ہے
اذان مائک پر دینا ضروری نہیں
والله سبحانہ اعلم
وہی اذان کافی ہے
اذان مائک پر دینا ضروری نہیں
والله سبحانہ اعلم
No comments:
Post a Comment