Sunday, 30 October 2016

سرعت انزال کے لیے کوئ عمل بتانے کی درخواست ۔

سرعت انزال کے لیے کوئ عمل بتانے کی درخواست ۔
جواب #45
بسم الله الرحمن الرحيم


मिसाल के तोर पर किसी मस्जिद में इमाम नहीं हे तो नमाज के मोके पर 1आलिम हे और 1 हाफिज हे । तो किस को इमामत कराना अफज़ल हे

मिसाल के तोर पर किसी मस्जिद में इमाम नहीं हे तो नमाज के मोके पर 1आलिम हे और 1 हाफिज हे । तो किस को इमामत कराना अफज़ल हे ।
جواب #44
بسم الله الرحمن الرحيم

عالم صاحب قرات جانتےہیں تو وہی افضل ہونگے


والله سبحانہ اعلم

دکاندار یاکارخانہ دار انعامی پروڈکٹ بناتے 5 / 10 روپےیااس سےزیادہ رقم والی کرتےیہ ھیں کہ وہ انعام کسی کسی پیکٹ میں ڈالتےھیں

دکاندار یاکارخانہ دار انعامی پروڈکٹ بناتے 5 / 10 روپےیااس سےزیادہ رقم والی کرتےیہ ھیں کہ وہ انعام کسی کسی پیکٹ میں ڈالتےھیں مثال کےطورپر پیکٹ 24 پیس دودرجن کاھوتاھےاوراس میں انعام 12 یا 15 پیس میں ھوتاھےجب بچہ یہ چیزلیتاھےوہ انعامی آفرکودیکھ کرلیتاھےمگرکوئی پیکٹ خالی نکلتاھے اور کسی میں انعام ھوتاھے کیاایساکاروبارکرناجائزھے
جواب #43
بسم الله الرحمن الرحيم


Saturday, 29 October 2016

عقیقہ میں ساتویں روز جوبچے کے بال کا ٹے جاتے ہیں کیا انکے بدلے میں سونا یا چاندی صدقہ کرنا ضروری ہے

عقیقہ میں ساتویں روز جوبچے کے بال کا ٹے جاتے ہیں کیا انکے بدلے میں سونا یا چاندی صدقہ کرنا ضروری ہے
جواب #42
بسم الله الرحمن الرحيم

چاندی یا سونا صدقہ کرنا بہتر ہے 
ضروری نہیں 
والله سبحانہ اعلم

کیا جلی ہوئی چیزیں کھانا حرام ہے جیسے جلی ہوئی روٹی

کیا جلی ہوئی چیزیں کھانا حرام ہے جیسے جلی ہوئی روٹی
جواب #41
بسم الله الرحمن الرحيم

حرام نہیں ہے
والله سبحانہ اعلم

Agar masjid ke sahan ki safe khali ho or sahan me safe lgadi to namaj sahi hojaegi

Agar masjid ke sahan ki safe khali ho or sahan me safe lgadi to namaj sahi hojaegi
جواب #40
بسم الله الرحمن الرحيم

صف سے الگ نماز پڑھنا مکروہ ہے
صحن میں نماز ہوجائیگی 
والله سبحانہ اعلم

Friday, 28 October 2016

क्या कंपनी से जो PF प्रोविडेंट फण्ड मिलता हे वो लेना जियेज़ हे|

क्या कंपनी से जो PF प्रोविडेंट फण्ड मिलता हे वो लेना जियेज़ हे|
 جواب#39 
بسم الله الرحمن الرحيم


اذان کا مسلہ

اگر کرنٹ یانی پاور نہ ھونے کی وجھاسے اگر  مسجد کی چھت پر جاکر اذان دی جائے اب اگر چالو اذان مے پاور آگیا تو کیا اب اذان مائک مے دےنی ھوگی یا وہ ھی اذان کافی ھے.....اور اگر مائک مے دےنی ھے تو وہ اذان دینے والا نیچے آکر وہ کھد دیگا یا..کوئ دسرا  آزان شروع کردے تو کافی ھے.



وہی اذان کافی ہے
اذان مائک پر دینا ضروری نہیں
والله سبحانہ اعلم

Thursday, 27 October 2016

موبائیل پر نکاح


نکاح منعقد ہونے کے لئے شرعا یہ ضروری ہے کہ مجلس نکاح میں ایجاب و قبول کرنے والے دو مسلمان مرد یا ایک مرد اور دو عورتوں کی موجودگی اس طور پر ایجاب و قبول کرے کہ یہی دو گواہان ان کی ایجاب و قبول کو سن لیں۔چونکہ ٹیلی فون پر مجلس ایک نہیں ہو تی ہے اگر چہ تصویر آرہی ہو اس لئے نکاح منعقد نہیں ہوگا۔ جواز کی صورت یہ ہے کہ جس مقام پر نکاح ہو رہا ہے، دوسرا اسی جگہ ٹیلی فون پر اپنے لئے کوئی وکیل مقرر کریں پھر وہ وکیل اپنی مؤکل کی طرف سے ایجاب و قبول سرانجام دیں

Koi compny ya socity jisme consumer ke paise jama hote



"Koi compny ya socity jisme consumer ke paise jama hote hon aur kuch time baad use kuch extra paise milte hain..





صرف جمع پیسے پر نفع ملتاہے یہ ناجائز و سود ہے،

البتہ اس کمپنی کا کاروبار ہو اور باقاعدہ مضاربت کا معاملہ ہو اور اس پر نفع ہو وہ جائز ہے

نماز کی فرضیت سے قبل حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کس طرح نماز اداء کرتے تھے


السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ نماز کی فرضیت سے قبل حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کس طرح نماز اداء کرتے تھے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کتنے وقت کا نماز اداء کرتے تھے براہ مہربانی جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارين



ﺟﺎﺀ ﻓﻲ " ﺍﻟﻤﻮﺳﻮﻋﺔ ﺍﻟﻔﻘﻬﻴﺔ " ‏( 27 / 53-52 ‏) :
" ﺃَﺻْﻞ ﻭُﺟُﻮﺏِ ﺍﻟﺼَّﻼَﺓِ ﻛَﺎﻥَ ﻓِﻲ ﻣَﻜَّﺔَ ﻓِﻲ ﺃَﻭَّﻝ ﺍﻹْﺳْﻼَﻡِ ؛ ﻟِﻮُﺟُﻮﺩِ ﺍﻵْﻳَﺎﺕِ ﺍﻟْﻤَﻜِّﻴَّﺔِ ﺍﻟَّﺘِﻲ ﻧَﺰَﻟَﺖْ ﻓِﻲ ﺑِﺪَﺍﻳَﺔِ ﺍﻟﺮِّﺳَﺎﻟَﺔِ ﺗَﺤُﺚُّ ﻋَﻠَﻴْﻬَﺎ . ﻭَﺃَﻣَّﺎ ﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﺍﻟْﺨَﻤْﺲُ ﺑِﺎﻟﺼُّﻮﺭَﺓِ ﺍﻟْﻤَﻌْﻬُﻮﺩَﺓِ ﻓَﺈِﻧَّﻬَﺎ ﻓُﺮِﺿَﺖْ ﻟَﻴْﻠَﺔَ ﺍﻹْﺳْﺮَﺍﺀِ ﻭَﺍﻟْﻤِﻌْﺮَﺍﺝِ " ﺍﻧﺘﻬﻰ .
ﻭﻳﻨﻈﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺍﻟﺴﺆﺍﻝ ﺭﻗﻢ ‏( 143111 ‏)
- ﻭﺫﻫﺐ ﺑﻌﺾ ﺃﻫﻞ ﺍﻟﻌﻠﻢ ﺇﻟﻰ ﺃﻥ ﺍﻟﺼﻼﺓ ﻛﺎﻧﺖ ﻣﻔﺮﻭﺿﺔ ﺃﻭﻝ ﺍﻷﻣﺮ ﺭﻛﻌﺘﻴﻦ ﺑﺎﻟﻐﺪﺍﺓ ﻭﺭﻛﻌﺘﻴﻦ ﺑﺎﻟﻌﺸﻲ .
ﻗﺎﻝ ﺍﻟﺤﺎﻓﻆ ﺭﺣﻤﻪ ﺍﻟﻠﻪ ﻓﻲ ﺍﻟﻔﺘﺢ :
" ﺫَﻫَﺐَ ﺟَﻤَﺎﻋَﺔ ﺇِﻟَﻰ ﺃَﻧَّﻪُ ﻟَﻢْ ﻳَﻜُﻦْ ﻗَﺒْﻞ ﺍﻟْﺈِﺳْﺮَﺍﺀ ﺻَﻠَﺎﺓ ﻣَﻔْﺮُﻭﺿَﺔ ﺇِﻟَّﺎ ﻣَﺎ ﻛَﺎﻥَ ﻭَﻗَﻊَ ﺍﻟْﺄَﻣْﺮ ﺑِﻪِ ﻣِﻦْ ﺻَﻠَﺎﺓ ﺍﻟﻠَّﻴْﻞ ﻣِﻦْ ﻏَﻴْﺮ ﺗَﺤْﺪِﻳﺪ , ﻭَﺫَﻫَﺐَ ﺍﻟْﺤَﺮْﺑِﻲُّ ﺇِﻟَﻰ ﺃَﻥَّ ﺍﻟﺼَّﻠَﺎﺓ ﻛَﺎﻧَﺖْ ﻣَﻔْﺮُﻭﺿَﺔ ﺭَﻛْﻌَﺘَﻴْﻦِ ﺑِﺎﻟْﻐَﺪَﺍﺓِ ﻭَﺭَﻛْﻌَﺘَﻴْﻦِ ﺑِﺎﻟْﻌَﺸِﻲِّ , ﻭَﺫَﻛَﺮَ ﺍﻟﺸَّﺎﻓِﻌِﻲّ ﻋَﻦْ ﺑَﻌْﺾ ﺃَﻫْﻞ ﺍﻟْﻌِﻠْﻢ ﺃَﻥَّ ﺻَﻠَﺎﺓ ﺍﻟﻠَّﻴْﻞ ﻛَﺎﻧَﺖْ ﻣَﻔْﺮُﻭﺿَﺔ ﺛُﻢَّ ﻧُﺴِﺨَﺖْ ﺑِﻘَﻮْﻟِﻪِ ﺗَﻌَﺎﻟَﻰ ‏( ﻓَﺎﻗْﺮَﺀُﻭﺍ ﻣَﺎ ﺗَﻴَﺴَّﺮَ ﻣِﻨْﻪُ ‏) ﻓَﺼَﺎﺭَ ﺍﻟْﻔَﺮْﺽ ﻗِﻴَﺎﻡ ﺑَﻌْﺾ ﺍﻟﻠَّﻴْﻞ , ﺛُﻢَّ ﻧُﺴِﺦَ ﺫَﻟِﻚَ ﺑِﺎﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕِ ﺍﻟْﺨَﻤْﺲ " ﺍﻧﺘﻬﻰ .
ﻭﻗﺎﻝ ﺃﻳﻀﺎ :
" ﻛَﺎﻥَ ﺻَﻠَّﻰ ﺍﻟﻠَّﻪ ﻋَﻠَﻴْﻪِ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ ﻗَﺒْﻞ ﺍﻟْﺈِﺳْﺮَﺍﺀ ﻳُﺼَﻠِّﻲ ﻗَﻄْﻌًﺎ , ﻭَﻛَﺬَﻟِﻚَ ﺃَﺻْﺤَﺎﺑﻪ ﻟَﻜِﻦْ ﺍُﺧْﺘُﻠِﻒَ ﻫَﻞْ ﺍُﻓْﺘُﺮِﺽَ ﻗَﺒْﻞ ﺍﻟْﺨَﻤْﺲ ﺷَﻲْﺀ ﻣِﻦْ ﺍﻟﺼَّﻠَﺎﺓ ﺃَﻡْ ﻟَﺎ ؟ ﻓﻘﻴﻞ : ﺇِﻥَّ ﺍﻟْﻔَﺮْﺽ ﺃَﻭَّﻟًﺎ ﻛَﺎﻥَ ﺻَﻠَﺎﺓ ﻗَﺒْﻞ ﻃُﻠُﻮﻉ ﺍﻟﺸَّﻤْﺲ ﻭَﺻَﻠَﺎﺓ ﻗَﺒْﻞ ﻏُﺮُﻭﺑﻬَﺎ , ﻭَﺍﻟْﺤُﺠَّﺔ ﻓِﻴﻪِ ﻗَﻮْﻟﻪ ﺗَﻌَﺎﻟَﻰ ‏( ﻭَﺳَﺒِّﺢْ ﺑِﺤَﻤْﺪِ ﺭَﺑِّﻚ ﻗَﺒْﻞَ ﻃُﻠُﻮﻉِ ﺍﻟﺸَّﻤْﺲِ ﻭَﻗَﺒْﻞَ ﻏُﺮُﻭﺑِﻬَﺎ ‏) ﻭَﻧَﺤْﻮﻫَﺎ ﻣِﻦْ ﺍﻟْﺂﻳَﺎﺕ " ﺍﻧﺘﻬﻰ ﺑﺘﺼﺮﻑ ﻳﺴﻴﺮ .
ﻭﻳﻨﻈﺮ ﺃﻳﻀﺎً : " ﺗﻔﺴﻴﺮ ﺍﺑﻦ ﻋﻄﻴﺔ " ‏( 1/204 ‏) ، " ﺍﻟﺘﺤﺮﻳﺮ ﻭﺍﻟﺘﻨﻮﻳﺮ " ﻻﺑﻦ ﻋﺎﺷﻮﺭ ‏( 24/75 ‏) .
ﻭﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﺃﻋﻠﻢ .

Wednesday, 26 October 2016

कोई शख्स ईशा की नमाज़ के लिए गया

कोई शख्स ईशा की नमाज़ के लिए गया और जल्दी जल्दी में ईशा की नमाज़ के जगह ज़ोहर के नमाज़ की निय्यात करली तो क्या नमाज़ हो जाये गी????



Agar dil me sahih niyyat thi yani isha ki to namaz sahih hogayi

وضوسےپھلے درمیان اور بعد کی دعا مطلوبھے

۔

وضو ٔ  شروع کرنے کی دعاء

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔

(رواہ النسائی ١/ ١١)

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان، نہایت رحم والا ہے ۔

دوَران وضؤ کی دعاء

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِی     وَوَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ وَبَارِکْ لِیْ فِیْ رِزْقِیْ ۔

(رواہ النسائی فی عمل الیوم من السنن الکبری ٦/٢٤)

اے اللہ! میرے گناہ بخش دے اور میرے گھر میں وسعت عطاء فرما،اور میری روزی میں برکت عطاء فرمادیجئے۔

وضؤ کے بعد کی دعاء

اَشْھَدُاَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہ لَاشَرِیْکَ لَہ وَاَشْھَدُ اَ نَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہ وَرَسُوْلُہ اَللّٰہُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ۔

(رواہ مسلم ١/١٢٢ الی عبدہ ورسولہ ،والترمذی ١/١٨)

میں دل سے اقرار کرتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ اکیلا ہے ،اس کاکوئی شریک نہیں ،اور اقرار کرتا ہوں کہ بے شک محمد اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں، اے اللہ ! مجھے تو بہ کرنے والوں میں سے بنادے اور مجھے پاک وصاف لوگوں میں سے کردیجئے۔

ہمبستری کے اپنی بیوی کو طلاق

ایک شخص نے شادی کی اور بغیر ہمبستری کے اپنی بیوی کو طلاق دے دیا    وہی شخص پھر اسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتاھے   کیا حلالہ کے بغیر نکاح کرے یا حلالہ لازم ھے


کتنی طلاق دیا ?
کیسے دیا ?

افتتاح میں ناریل

مفتی صاحب میں ایک ایسی جگہ کام کرتا ہوں جہاں ہر پندرہ بیس دن میں سائڈ بدلتی رہتی ہے  اور ہر سائڈ کے افتتاح  میں  ناریل پھوڑتے ہیں تاکے کام میں خسارہ نہ ہو .لہاذا  ھمارے لۓ ناریل پھوڑ کر  افتتاح کرنا شریعت کی رو سے کیسا ہے? براۓ کرم اسکی وضاحت فرماۓ


غیروں کا طریقہ ہے
اسلام میں کوئی گنجائش نہیں

Agar imaam sahab....nenamaaz me surar fateha ki 3 aayat yaa usse kam sirran tilavat kardi to sajda e sahwa karna padega.???

Agar imaam sahab....nenamaaz me surar fateha ki 3 aayat yaa usse kam sirran tilavat kardi to sajda e sahwa karna padega.???


Jahri namaz me bhul se 30 huruf ya us se zyada aahista padhlene se sajdae sahw wajib hojata he
Wallahu subhanahu aalam
Ahsanul fatawa




تین سوال کے جواب

"اذان سے پہلے صلوةوسلام کیوں بدعت هے؟
محرم میں شادی کو منحوس سمجهنا کیسا هے؟
سنی لڑکی لڑکے کانکاح شیعه ذاکر سے کرانے سے نکاح منعقد هوجاتا هے یانہیں ؟.
جوابات مدلل دیجئےگا)(یعنی عربی عبارات کے ساته)"



"اذان سے پہلے صلوةوسلام کیوں بدعت هے؟

اس لئے کہ شریعت سے ثابت نہیں اور جو چیز ثابت نہ ہو اس کو ضروری سمجھنا اور کرتے رہنا یہ بدعت ہے

والله سبحانہ اعلم



محرم میں شادی کو منحوس سمجهنا کیسا هے؟


بالکل غلط اور ناجائز ہے





سنی لڑکی لڑکے کانکاح شیعه ذاکر سے کرانے سے نکاح منعقد هوجاتا هے یانہیں ؟.
جوابات مدلل دیجئےگا)(یعنی عربی عبارات کے ساته)"


آج کے شیعہ اپنے کفریہ عقائد کے سبب کافر ہیں
اس لئے ان سے نکاح نہیں ہوسکتا


سوال ایک ایک کر کے بھئجے جس پر حوالہ چاہئے 

quraan me to 4 shaadi ka hukm h par Allah k nabi ne 11 nikah kiye

quran o hadees Koi ye kahe k quraan me to 4 shaadi  ka hukm h par Allah k nabi ne 11 nikah kiye to is par kya jawab de?wazahat se bataye

Koi ye kahe k quraan me to 4 shaadi  ka hukm h par Allah k nabi ne 11 nikah kiye to is par kya jawab de?wazahat se bataye


۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قرآن کریم میں نبیﷺ کو خصوصی طور پر زیادہ نکاح کی اجازت دی ہے ،
پارہ ،۲۲
رکوع ۳

Monday, 24 October 2016

طلاق کا مسلہ

"Ek shakhs ne apni bivi se phone par baat karte huve ye kaha k ""agar tune phone kat kar diya to talaq nahi ho jaave to dekh"" us k baad bivi ne phone kat kar diya. to talaq huvi ya nahi? "


بظاہر اس کا ارادہ یہ معلوم ہوتاہے کہ اگر فون کاٹ دی تو طلاق دیدونگا
اب اگر اسکے بعد دی تو پڑے گی ورنہ نہیں


والله سبحانہ اعلم

مسجد کا مسلہ

"Assalamuallikum molana
Misal ke tor par 5 maale(floor)
Ki masjid he
Hum ne us masjid ke base ground ke aadhe hisse ko madarse ki niyyat ki aur aadhe ko masjid ki......
To kya hum upar ke saare floors ko masjid ki niyyat kar sakte he ya nahi!!!!"


......
Aljawab..
Masjid ke silsile me behtar ye he ke qarib ke kisi mufti sb ko rubaru lejakar masala samajh len...

کمیشن کا مسلہ

Me ek physiotherapist hu hum log X-ray wagera krwate hai uska commission lena jayez hai ya najayez


......
Najayz he...
Kitabul fatawa,
Albatta agar aap koi mehnat karte ho to us mehnat ka badla le sakte hen

2 rakat ki jagah 3 rakat padh liyr tokya kare

2 rakat ki jagah 3 rakat padh liyr tokya kare






Ye sawal adhura he...

Konsi namaz me sunnat ,wajib,farz ,?
Konsi farz ?
Us ke baad jawab diya ja sakta he...

Sunday, 23 October 2016

Patakhe ka karobar

Patakhe ka karobar karna kya jaiz hai?  Agr nai toh kyu


Is ki tijarat na kare...

musalman doctor clinic kholta hai

"Jab Aik  musalman doctor clinic kholta hai to ghair mehram auratein bi ati hai to unke saat kis tarah guftagu kate,aur bukhar wagaira check karne ke liye body touch karna padta,injection lagane keliye kapde hatane padte hai to iske mutaalliq waaz farmaye
Ye bahut zaroori masail hai jald se jald iska jawab de....Jazakallah hu khairan
"



Muslim dr awrto ko sirf dawai dede,
Badan chek ya hath na lagaye...
Injection ke liye lady's dr ke paas bhej de

Wallahu subhanahu aalam

رنگ ٹون کا مسلہ

مفتی صاحب جیسا کہ آپ نے ہمارے سوال کے جواب میں فرمایا کہ قرآنی آیات کا آذان کا بطور رنگ ٹون کلر ٹون یا آلارم کے طور پر استمعال مناسب نہی اسکی بےحرمتی ہے تو مفتی صاحب آجکل موبائلوں میں آلارم کے آپشن میں کوئ میوزک ہی ہوتی ہے یا کوئ گانا ہوتا ہے اور یہ چیزیں تو ممنوع ہے تو کیا یہ بہتر نہی ہوگا کہ ان خرافات سے بہتر ہوگا کہ کوی قرآنی آیات یا دعایہ الفاظ کو استعمال کیا جاے تاکہ سننے والے کو بھی اچھا میسج جاے ؟؟؟


۔۔۔۔۔۔
آپ کو علم نہیں
موبائل میں ایک دو سادی گھنٹیاں بھی ہوتی ہیں اسے رکھیں
آیت قرآنی کو استعمال کرنا جائز نہیں ہے
والله سبحانہ اعلم

میراث


Agar viraaath ki jaidad me bap me vashihat likhi ho ki beti ka koi hissa nai hai sirf beto ka hai to kya beti ka hissa banta hai?


ایسا لکھنے والا باپ مجرم و گنہگار ہے
اور بیٹیوں کو میراث ضرور ملےگی میراث کا قانون اللہ تعالٰی کا بنایا ہوا ہے جس میں تبدیلی ناممکن ہے

Friday, 21 October 2016

Mir sadiq koun the???

Mir sadiq koun the???


میر صادق، ریاست حیدرآباد دکن کے ایک شہری تھے۔ میر صادق متحدہ ہندوستان میں میسور کے سلطان ٹیپو سلطان کے دربار میں وزیر کے عہدے پر فائز تھے۔ میر صادق کے بارے میں یہ مصدقہ اطلاعات ہیں کہ چوتھی انگلو میسور جنگ میں انھوں نے ٹیپو سلطان سے غداری کی اور سلطنت برطانیہ کا ساتھ دیا، جس کی وجہ سےمیسور میں اس جنگ کے دوران ٹیپو سلطان کو شکست ہوئی اور وہ شہید کر دیے گئے۔ [1] میر صادق کو 1799ءمیں سرنگاپٹم کی جھڑپ کے دوران قتل کر دیا گیا تھا۔

قرانی ایت رنگ ٹون میں رکھنا

"السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مفتی صاحب کیا قرآنی آیات یا کوئ دعاکو موبائل میں بطور رنگ ٹون کے یا الارم کے استمعال کرسکتے ہے یا نہی ؟؟؟"



وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


نہیں ۔یہ آیت قرآنی کی بے حرمتی ہے

زیر ناف کی حدود


"Zere naaf baal ki miqdar kitni he
Matlab naaf niche ke kitne hisse tak baal kaatna chaiyye"


پیڑو کی ہڈی کی ابتداء سے لے کر شرم گاہ، اس کے اردگرد اور اس کی محاذاة میں رانوں کا وہ حصہ جس کے تلوث کا خطرہ ہے اور دُبر کے بال صاف کرنا چاہیے۔

Baccho or pagalo se masjid ko pak rakhn


Baccho or pagalo se masjid ko pak rakhne k mutaalliq kiya koi hadis he agar ho to plz jawab irsal farmayen


ایسے بڑے بچے جو باشعور ہوں، پاکی، ناپاکی کا خیال رکھتے ہوں، ان سے تلویث مسجد کا اور نمازیوں کی نماز میں خلل ہونے کا کوئی اندیشہ نہ ہو، تو ان کو مسجد میں لانے میں مضائقہ نہیں، اور جو بچے بہت چھوٹے ہوں جن کے بارے میں گمان غالب یہ ہو کہ مسجد کو ناپاک کردیں گے ان کو نہ لانا چاہیے، حدیث میں ممانعت وارد ہے، ویحرم إدخال صبیان ومجانین حیث غلب تنجیسہم وإلا فیکرہ قولہ یحرم إلخ لما أخرجہ المنذري مرفوعًا جَنّبُوا مساجدَکم صِبیَانَکم ومجانینَکم إلخ (درمختار مع الشامی)

شادی کے بعد عورت کا اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام

Kya ourat apna nam shohar ke name ke sath jod saktihe


 نکاح

India

سوال # 61461

عورت کا شادی کے بعد اپنے نام کے ساتھ باپ کی جگہ شوہر کا نام لکھنا کیسا ہے ۔؟ بعض لوگ آیات قرآنی ادعوا لابائھم اور حدیث من ادعی الی غیر ابیہ وغیرہ سے استدلال کرکے ناجائز قرار دے رہے ہیں۔ مفصل جواب عنایت فرما کر ماجور ہو۔

Published on: Oct 25, 2015

جواب # 61461

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 1361-1438/L=1/1437-U

شادی کے بعد عورت کا اپنے نام کے  ساتھ اپنے شوہر کا نام ملانے میں مضائقہ نہیں، البتہ محض فیشن کی وجہ سے ایسا کرنا مناسب نہیں، جہاں تک سوال میں مذکور آیت وحدیث کا تعلق ہے تو اس مین اپنی ولدیت غیر کی طرف کرنے سے منع کیا گیا ہے کما ہو الظاہر اور بیوی اپنے شوہر کا نام ولدیت کے طور پر نہیں ملاتی اس لیے آیت وحدیث سے استدلال کرکے اس کو ناجائز کہنا درست نہیں۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

Thursday, 20 October 2016

تبلیغ والے مسافر ہونے کی وجہ سے جماعت ثانیہ کراسکتے ہیں

"1-تبلیغ والے مسافر ہونے کی وجہ سے جماعت ثانیہ کراسکتے ہیں؟
2-مقامی نمازاگر کھڑی ہو اس میں شرکت اسوجه سےنه کرے کہ تکبیراولی نہیں ملی صرف تکبیر اولی کے حصول کے لئے الگ جماعت کراسکتے ہیں؟"




مسجد م دوسری جماعت کرنے کاکیاحکم ہے ...؟
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجــواب حامـداومصلیا
تکرار جماعت کی صورتیں مختلف ہیں اور ان کا حکم بھی مختلف ہے، لہٰذا ہر صورت  کا حکم الگ الگ بیان کیا جاتا ہے:

(۱)مسجدِ طریق ہو، یعنی اس کے نمازی معیّن نہ ہوں۔

(۲) اس مسجد میں امام اور مؤذن معیّن نہ ہوں۔

(۳) مسجدِ محلہ میں غیر اہلِ محلہ نے جماعت کی ہو۔

(۴) مسجد محلہ میں اہلِ محلہ نے بلا اعلان اذان یا بلااذان جماعت کی ہو۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
ان چاروں صورتوں میں تکرار جماعت (اگرچہ تکرار اذان واقامت کے ساتھ ہو) بالاجماع جائز بلکہ افضل ہے۔

(۵)مسجدِ محلہ میں اہلِ محلہ نے اعلانِ اذان سے جماعت کی ہو اور تکرارِ جماعت بھی اذان سے ہو۔

(۶) صورتِ مذکورہ میں تکرارِ جماعت بلا اذان ہو اور جماعت ہیئتِ اولیٰ پر ہی ہو، یعنی عدول عن المحراب نہ کیا گیا ہو۔

ان دونوں صورتوں میں بالاتفاق مکروہِ تحریمی ہے۔

(۷)مذکورہ صورت میں جماعت ثانیہ ہیئتِ اولیٰ پر نہ ہو، یعنی عدول عن المحراب کیا گیا ہو، امام وسطِ مسجد میں محراب یا محراب کے محاذات میں نہ کھڑا ہوا ہو، اس حالت میں کراہت شیخین میں مختلف فیہا ہے۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــ

(احسن الفتاویٰ:۳/۳۲۲، زکریا بکڈپو، دیوبند)
ـــــــــــــــــــــــــــــــ
انقلابِ زمانہ:۔

شریعت کا حکم یہ ہے کہ مساجد میں جماعت قائم کی جائے، بدونِ عذر غیر مسجد میں جماعت کرنا بالخصوص اس کی عادت بنالینا مکروہ اور بدعت ہے، خیر القرون میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی، چلنے سے عاجز مریض کے علاوہ صرف ایسے لوگ مسجد کی جماعت سے پیچھے رہتے تھے جن کا نفاق معروف و مشہور ہوتا تھا۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
البتہ کسی عذر سے مسجد کی جماعت فوت ہوجائے تو گھر میں جماعت کی جائے، جیسا کہ احادیث اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے تعامل سے ثابت ہوا۔

مگر انقلابِ زمانہ دیکھئے کہ بدونِ عذر گھروں پر جماعت کا عام دستور ہورہا ہے، علماء، صلحاء، مقتداء و مرجعِ عوام و خواص بھی اس بدعت میں مبتلا ہیں، جن کا عمل دوسروں کے لئے بھی مشعلِ راہ ہے اور دوسری جانب مساجد میں جماعتِ ثانیہ کا عام رواج ہوگیا ہے، جس میں مندرجۂ ذیل قبائح ہیں:

(۱)حضور اکرم ﷺ اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے طریق سے مخالفت۔

(۲)جماعت کی تقلیل و تہاون۔

(۳)جماعتِ اصلیہ کے ساتھ شرکت میں تکاسل اور اس کی عادت پڑجانے کا سبب۔

(۴)جماعت سے تخلف کے گناہ کا اظہار۔

(۵)افتراق کی صورت اور اس کا سبب۔

غرضیکہ دورِ بدعت کی ستم ظریفی ہے کہ حکم شرع کے بالکل بر عکس مسجد کی جماعت گھر وں میں ہونے لگی اور گھروں کی جماعت مسجد میں۔

اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو اتباعِ سنت و اجتنابِ بدعات کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
(احسن الفتاویٰ:۳/۳۲۷، زکریا بکڈپو، دیوبند۔فتاویٰ محمودیہ:۶/۴۳۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۳۴ ، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۲۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۲۷۵،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
واللہ تعالی اعلم بالصواب

سلام کی سنتیں اور آداب بھیج دیں



سلام کی سنتیں اور آداب بھیج دیں

نابالغ بچی کے مال پر زکات کا حکم

محترم اکابرین علماء کرام ایک سوال کا جواب مطلوب ہے میری تین بیٹیاں ہیں جس کی عمر باالترتیب 8 سال  6  سال 1  سال ہے میرے پاس ایک لاکھ روپے ہے میں نے وہ روپے تینوں بیٹیوں کے نام سے رکھا ہوا ہے یعنی خرچ نہیں کرتا بلکہ وہ جمع ہے تینوں بیٹیوں کے نام سے      اب آیا ایسی صورت میں اس ایک لاکھ روپے پر زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں جبکہ وہ روپے بیٹیوں کی ملکیت ہے میں صرف امین ہوں جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارين



وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر ان بیٹیوں کو مالک بنا دیا تو ان پیسوں پر زکات واجب نہیں

 بحوالہ زکات کے مسائل کا انسائکلوپیڈیا

والله سبحانہ اعلم

شیئرز کے مسائل مفصل مطلوب ہے

شیئرز کے مسائل مفصل مطلوب ہے



کمپنی کے شیئرز کی خرید و فروخت حسب ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے۔


(۱) کمپنی کا اصل کار و بار حلال ہو، حرام کاروبا رمیں ملوث نہ ہو۔


(۲) اس کمپنی کے کچھ منجمد اثاثے وجود میں آچکے ہوں، یعنی رقم صرف نقد کی شکل میں نہ ہو۔


(۳) اگر کمپنی سودی لین دین کرتی ہے تو اس کے خلاف آواز اٹھائی جائے۔


(۴) تقسیم منافع کے وقت، نفع کا جتنا حصہ سودی ڈپازٹ سے حاصل ہوا ہے، اس کو صدقہ کردے۔ ہکذا في المقالات الفقہیة (ج:۱، ص:۱۵۱)


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

Wednesday, 19 October 2016

لون پر گاڑی

آج کے زمانے میں نقدا گاڑی وغیرہ لینا دشوار ہوگیا اگر ایک دو لاکھ بھی ظاہر کرتے ہیں تو انکم ٹیکس والے آدبوچتے ہیں تو کیا ایسی حالت میں دفع شر کی وجہ سے آدمی گاڑی لون پے لے سکتا ہے شریعت میں اسکی گنجائش ہے۔ باحوالہ و مدلل جواب عنایت فرما کر ممنون و مشکور ہوں۔


سود اور انکم ٹیکس سے بچتے ہوئے گاڑی خریدنے کی صورت یہ ہوسکتی ہے کہ آپ کمپنی سے ڈائریکٹ نہ خریدیں بلکہ بینک سے خریدیں اور بینک کمپنی سے خرید کر اس پر جتنا سود لینا چاہے وہ اس کو گاڑی کی اصل قیمت میں شامل کر کے جزء ثمن بنادے پھر آپ بینک سے خریدکر قسطوار ادائیگی کرسکتے ہیں بشرطیکہ تمام قسطیں وقت پر ادا کرنے کی سبیل موجود ہو اور تاخیر کی وجہ سے سود نہ چڑھ پائے۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

قتل کا مسلہ

"ایک اسکول ٹیچر کو لواطت کے کیس کی وجہ سے پرنسپل کی طرف سے ڈنڈوں کے ساتھ پیٹا گیا.
مار پٹائی کے تین گھنٹوں بعد وہ ٹیچر نر گیا. جب کہ پرنسپل کا جان سے مارنے کا نہ کوئی ارادہ تھا اور نہ یی اتنا مارا گیا.
اب یہ موت قتل عمد کہلائے, گی، یا شبہ عمد یا خطاء؟ "
الجواب وباللہ التوفيق :
یہ شبہِ عمد ہے، اس کا گناہ ہوتا ہے، اور اس کا کفارہ بھی دینا ہوتا ہے اور اگر اسلامی حکومت ہو تو دیت بھی لازم ہوا کرتی ہے، لہذا پرنسپل صاحب کو کفارہ دے کر توبہ استغفار کرنا چاہئے اور مرحوم کے وارثین سے معافی مانگنی چاہئے، اللہ کی ذات سے امید ہے کہ معاف کردیں گے، اور کفارہ یہ ہے کہ دو مہینہ لگاتار روزہ رکھنا ہوگا۔(شامی/کتاب الجنایات-۵۳۰/۶ کراچی، الفتاوی التاتارخانیۃ -۱۱-۱۰/ ۱۹)واللہ اعلم بالصواب۔
شبہ عمد کی تعریف در مختار میں ہے :

(و) الثاني (شبهه وهو أن يقصد ضربه بغير ما ذكر) أي بما لا يفرق الأجزاء ولو بحجر وخشب كبيرين عنده خلافا لغيره

والله سبحانہ اعلم

Tuesday, 18 October 2016

Visa Lagwana

"Gulf aane wale  log jinka  medical mein problem hota hai setting ke zarye  paise  khila ke medical clear karte hain1)toh is mein gunah hai.
Darasal me jis wajeh so unfit hotey hai 

Uski wajeh se waha wo unfit nahi hote 

Tab ??

Aur Jo aise kaam karaae yani woh office waale unkey baarey me kya hukm hai. 

Jawab marhamat farmaa kar Mamnoon o mashkoor ho 

جزاك الله خيرا"

۔۔۔۔۔
Al jawab :
Jhuta medical banana our banwana Dono gunah jhut our najayz he,

Banana bhi,banwana bhi
Wallahu subhanahu aalam

اگر امام صاحب تیسری رکعت میں بیٹھ جائے

مسئلہ۔اگر امام صاحب تیسری رکعت میں بیٹھ جائے اور مقتدی کے لقمہ دینے پر کھڑا ہو تو سجدہ سہو واجب ہے یا نہیں نیز اگر ہے تو کتنی دیر بیٹھنے پر
۔۔۔۔۔
الجواب :اگر تین بار سبحان اللہ کے برابر دیر ہوئی تو سجدہ سہو واجب ہوگا ورنہ نہیں
(احسن الفتاویٰ )

معاملات

غیرمسلموں کے تہوار میں ان کو کوئی تحفہ دینا کیسا ہے؟ کیونکہ بعض اوقات وہ لوگ تحفہ کے منتظر رہتے ہیں،  اور نہ دینے پر ناگواری  ظاہر کرتے ہیں.
۔۔۔۔۔
الجواب وباللہ التوفيق :
دینا درست نہیں ،انکے مذہبی تہوار پر مبارکبادی دینے سے منع کیا گیا ہے کہ یہ ایک طرح سے انکی تائید ہے تو تحفہ دینا تو بدرجہ اولیٰ منع ہوگا۔
والله سبحانہ اعلم
مستفاد از کتاب الفتاویٰ ۱،۳۰۵
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ایک آدمی کے پاس خود کا گھر ہے مگر وہ کرایہ کے گھر میں رہتا ہے جس میں ڈپازٹ ہے پچاس ہزار روپے یعنی وہ پچاس ہزار روپے محفوظ ہے اور اس پر سال بھی گزر گیا ہے تو کیا اس پر زکوٰۃ واجب ہے جب کہ اس کے پاس اس پچاس ہزار روپے کے اور کچھ نہیں ہے جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرما دیں





Tarikh

Abul fazl kiska laqb tha hazrat husen ka ya hazrat hasan ka ya hazrat abbas ka

عباس بن علی بن ابی طالب کا لقب ابو الفضل تھا




میراث

"(میت  اب). ابن ابن ابن بنت بنت بنت
یعنی 3بیٹے اور 3بیٹی زوجہ نہیں ہے"




کفن دفن ،قرض ،اور اگر وصیت ہو تو تہائی مال میں سے ادا کرنے کے بعد کل مال کے۔۔۔۔۔



کل مال کے نو حصے

ہر بیٹے کا دو،دو
ہر بیٹی کا ایک،ایک

Monday, 17 October 2016

masbuk.or imaam ka ma'ala

Agar imaam sb ne aakhri rakat me sura e naas padhi...to masbuk jab apni baki rakat puri karne khada hoga to sura e naas padh sakta he....yaa koy aur surat padhna behtar he

Aljwab...
Ye aadmi surae naas se pehle ki surat padhega...
(Fatawa mahmudiya qadim 10,277)



مسبوق اپنی چھوٹی ہوئی رکعتوں میں کیسے قرات کرےگا ?
امام کی پڑھی ہوئی سورت سے پہلے والی یا بعد والی ?
الجواب وباللہ التوفيق :
یہ رکعت (چھوٹی ہوئی)اپنے قرات کے لحاظ سے اول رکعت سمجھی جائیگی ،لہذاٰ اس پر جمیع احکام قرات اول رکعت کے جاری ہونگے مثلاﹰ ثنا ،تعوذ ۔۔۔۔۔۔
اور مسبوق اپنی بقیہ نماز میں منفرد کے حکم میں ہوتاہے ان دونوں باتوں کا تقاضا ہے کہ مسبوق قدر قرات اور ترتیب کے اعتبار سے بھی اپنی اس رکعت کو اول سمجھے اور امام کی پڑھی ہوئی سورت سے پہلی اور اسکے برابر بڑی سورت کی قرات کرے ،امام کی پڑھی ہوئی سورت ہی کو پڑھنا ایک ہی سورت کا تکرار ہوگا (جو مکروہ ہے )
والله سبحانہ اعلم
فتاویٰ محمودیہ قدیم ۱۰،۲۷۷

ڈاڑھی کے بارے میں

"کیا فرماتے ہیں مفتی کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ہونٹ کے نیچے جو بال ہوتے ہے اس کو کاٹ سکتے ہے یا نہیں کاٹ سکتے ؟
برائے مہربانی مدلل جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔ "

الجواب وباللہ التوفيق :
ہونٹ کے بیچے کے بال کاٹنا بدعت ہے اس لئے نہیں کاٹنا چاہئے۔۔۔
ونتف الفینکین بدعۃ وہما جانبا العنفقۃ ،وہی شعر الشفۃ السفلیٰ کذا فی الغرائب
(کتاب النوازل ۱۵،۵۷۱ بحوالہ الفتاویٰ الہندیہ و الشامی)
والله سبحانہ اعلم