Wednesday, 15 February 2017

Mard docter ko aurto

Mard docter ko aurto ki vagina dekhte hai ye Dekhma kaisa hai unki bimari ko Halanke ye parde k khilaaaf hai

جواب #189
بسم الله الرحمن الرحيم
آپ جہاں رہتے ہیں وہاں کوئی اچھی لیڈی ڈاکٹر میسر نہیں اور بیوی کے علاج کے
لیے کسی مرد ڈاکٹر سے رابطہ کرنے پر مجبور ہیں تو ایسی مجبور ی میں مرد ڈاکٹر سے
عورت کا چیک اپ وغیرہ کرانے کی گنجائش ہے، البتہ مرد ڈاکٹر پر لازم ہے کہ عورت مریضہ
کے جتنے حصے کو کھولنے اور دیکھنے کی ضرورت ہے اس سے زائد نہ کھولے اور نہ دیکھے،
اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانی کو دور فرمائے اور اہلیہ کو شفایابی نصیب کرے، پنج وقتہ
نمازوں کے بعد خصوصی دعا کا اہتمام کریں، درود شریف کثرت سے پڑھا کریں۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند 

No comments:

Post a Comment