السلام علیکم جناب مفتی صاحب آجکل سرکار نے ایک سکیم نکالی ہے جسکا نام ہے باجپئی پینسن یوجنا اس یوجنا میں اٹھارا سے لیکر چالیس سال تک ایک آدمی کے بینک ایکاؤنٹ میں سے ہر مہینے ٤٢ روپیہ کاٹے جاتے ہیں پھر جب اس آدمی کی عمر ٦٠ سال سے اوپر جاوے تو سرکار ہر مہینے اسکو ١٠٠٠ روپیاپینسن دیتی ہے اور جب اسکا انتقال ہوجاوے تو اسکی عورت کو ١٠٠٠ روپیا ہر مہینے ملتے ہے اور جب وہ عورت مرجاوے تو اسکے بچوں کو پونے دو لاکھ روپیے ملتے ہے تو شریعت کی رو سےکیا یہ سکیم میں جوئنٹ ہونا جائز ہے یا نہیں جواب دیکر شکریہ کا موقع دے بس فقط والسلام محمد مجاہد مولیپوری
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ اسکیم سود و جوا پر مشتمل ہے
اس لئے یہ حرام ہے
واللہ سبحانہ اعلم
جواب #176
بسم الله الرحمن الرحيم
یہ اسکیم سود و جوا پر مشتمل ہے
اس لئے یہ حرام ہے
واللہ سبحانہ اعلم
No comments:
Post a Comment