Wednesday, 15 February 2017

ہم ایک ایسی بستی میں رہتے ہیں جہاں مسلمانوکے کچھ گنے چنے مکانات ہے

السلام علیکم    بعد سلام جناب مفتی صاحب ہم ایک ایسی بستی میں رہتے ہیں جہاں مسلمانوکے کچھ گنے چنے مکانات ہے ایسے میں ہمارے برادران وطن سال میں ایک دو مرتبہ اپنی مندر کے اخراجات کے لئے یا نیا مندر بنانے کے لئے ہمارے مسلم بھائیوں کے پاس تعاون کے لئے آتے ہیں تو کیا تعاون کرنا صحیح ہے یا اسکا کوئی درمیانی راستہ ہے ضرور رہبری فرمائیںں انشاءاللہ مزید کرم ہوگا    فقط والسلام محمد مجاھد پالنپوری

جواب #187
بسم الله الرحمن الرحيم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مندر کا تعاون اور اس میں پیسے دینا ناجائز ہے،
اگر زبردستی لے اور نہ دینے پر فتنے کا ڈر ہو تو اسی آنے والے آدمی کو دینے کی نیت کرلے کہ میں مندر میں نہیں اس کو دے رہا ہوں

واللہ سبحانہ اعلم
کتاب الفتاویٰ 

No comments:

Post a Comment