"سوال
مقیم امام کے پیچھے چار رکعت والی نماز میں مسافر کی پوری چار رکعات فرض شمار ھونگی یا پھر دو فرض شمار ھونگے اور دو نفل ؟؟؟؟
جزاک اللہ خیرااا کثیرااااااااا و احسن الجزااااا 😊"
پوری فرض شمار ہوگی،
مقیم امام کے پیچھے پڑھنے کی وجہ سے اسکی نماز دو سے چار ہوجائیگی،
واللہ سبحانہ اعلم
مقیم امام کے پیچھے چار رکعت والی نماز میں مسافر کی پوری چار رکعات فرض شمار ھونگی یا پھر دو فرض شمار ھونگے اور دو نفل ؟؟؟؟
جزاک اللہ خیرااا کثیرااااااااا و احسن الجزااااا 😊"
جواب #192
بسم الله الرحمن الرحيم
مقیم امام کے پیچھے پڑھنے کی وجہ سے اسکی نماز دو سے چار ہوجائیگی،
واللہ سبحانہ اعلم
No comments:
Post a Comment