Wednesday, 15 February 2017

اسلام علیکم کیا کوئی مریض جس کو پیشاب کی تھیلی لگی ہوئی ہے کیا وہ نماز پڑھ سکتا ہے؟

اسلام علیکم  کیا کوئی مریض جس کو پیشاب کی تھیلی لگی ہوئی ہے کیا وہ نماز پڑھ سکتا ہے؟

جواب #188
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 681=452-5/1431

پیشاب کی تھیلی کے ساتھ نماز درست نہ ہوگی۔

نوٹ: اگر ایسا شخص معذور ہو تو اس کی پوری تفصیل لکھ کر سوال کیا جائے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

No comments:

Post a Comment