Monday, 20 February 2017

.. کیا مچھلی کی خوراک حرام ہونے سے اسکا گوشت بھی حرام ہو جاتا ہے؟

"148011 نمبر فتوی میں آپ نے پینگوئیس مچھلی کو حلال کہا ہے لیکن اب سننے میں آیا ہے کہ اس مچھلی کی جلد تیاری کے لیے اسکی خوراک میں سؤر کی چربی شامل کی جاتی ہے......  کیا مچھلی کی خوراک حرام ہونے سے اسکا گوشت بھی حرام ہو جاتا ہے؟
حالانکہ مرغی کی خوراک میں بھی نجاست و حرام شامل ہوتا ہے لیکن اسکے گوشت کو حرام کسی نے نہیں کہا.... "

جواب #208
بسم الله الرحمن الرحيم
جی وہ مچھلی حلال ہے،


الا یہ کی نجاست کی وجہ سے اسکے اندر بدبو ہوجائے تو منع ہوگا
واللہ سبحانہ اعلم 

No comments:

Post a Comment