Wednesday, 15 February 2017

حضرت مسئلھ مختصر اور مدلل انداز میں بیان کردیں ۔۔۔!!

"السلام علیکم ورحمہ اللہ
 حضرت مسئلھ مختصر اور مدلل انداز میں بیان کردیں ۔۔۔!!

پہلا سوال
 وہ شخص جو  عمرہ کی ادائگی کیلئے مکھ گیا ھو  کیا وہ مکمل  نمازیں ادا کریگا یا قصر کریگا  ؟؟؟

دوسرا سوال

مدینھ زیارت مسجد نبوی صلے اللہ علیہ وسلم کیلئے گئے شخض کا کیا حکم ھے ؟؟؟"

جواب #191
بسم الله الرحمن الرحيم
اگر مکہ مدینہ دونوں میں کسی بھی جگہ پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت ہے تو پوری پڑھے گا ورنہ قصر،
لیکن وہاں جاکر اکیلے نہ پڑھے، امام کے پیچھے پوری پڑھے 

No comments:

Post a Comment