Monday, 20 February 2017

"عرض یوں ہے کہ مولانا طارق جمیل صاحب کا ایک واعظ سنا۔

"عرض یوں ہے کہ مولانا طارق جمیل صاحب کا ایک واعظ سنا۔ جسمیں وہ کہتا ہے کہ اللہ تعالی معراج کے موقعے خود بھی لینے کیلئے آیا ہے جب کہ سورہ اسرا کا لفظ "" عبدہی "" کا ترجمہ یہی کیا ہے۔ کہا ں تک درس  ہے؟ شکرہ"

جواب #206
بسم الله الرحمن الرحيم
انکے بیان کے پورے الفاظ نقل۔کریں
پھر تحقیق کی جائےگی ان شاءاللہ 

No comments:

Post a Comment