Wednesday, 22 February 2017

Vote dene par jo Ungli par syaahi(colour) lagaya jaata hye

"ASSALAAMU ALAIKUM.

Vote dene par jo Ungli par syaahi(colour) lagaya jaata hye, to wo qaafi der baad saaf hota hye, to kya us par Wuzu hi jata hye?"

جواب #218
بسم الله الرحمن الرحيم
ووٹ دیتے وقت علامت کے طور پر انگلی پر جو روشنائی لگائی جاتی ہے، چونکہ اس میں ایسی پرت نہیں ہوتی جو کھال تک پانی پہنچنے سے مانع بنے؛ اس لیے اس کے لگے رہنے کی حالت میں وضو درست ہے۔ ولا یضر بقاء أثر کلون وریح فلا یکلف في إزالتہ إلی ماء حار أو صابون ونحوہ (الدر مع الرد، ۱/۵۳۷، ط: زکریا)






Monday, 20 February 2017

کپڑوں میں مذی لگی جو انگریزی سکہ سے زیادہ ہے

کپڑوں میں مذی لگی جو انگریزی سکہ سے زیادہ ہے تو کا حکم ہے?

جواب #217
بسم الله الرحمن الرحيم
دھونا ضروری ہے،
اور اسکے ساتھ نماز نہیں ہوگی 

"پاک بدن پر اگر کام کی وجہ سے ناپاک کپڑے پہن لیں تو کیا بدن بھی ناپاک ہوگا۔

"پاک بدن پر اگر کام کی وجہ سے ناپاک کپڑے پہن لیں تو کیا بدن بھی ناپاک ہوگا۔
رات میں سونے کے لئے ایک ہی لنگی یا پتلون الگ سے ہو جو ناپاک بھی ہو تو اسے استعمال کرنے سے کیا بدن بھی ناپاک ہوگا? "

جواب #216
بسم الله الرحمن الرحيم
ناپاک کپڑے سوکھے ہیں گیلے نہیں تو ناپاکی بدن پر لگے گی نہیں تو بدن ناپاک نہیں ہوگا،

اور اگر گیلے ہیں تو بدن ناپاک ہوجائےگا
رات کے کپڑے کا بھی یہی حکم ہے،

واللہ سبحانہ اعلم 

Mazaro pe jo dhamal horaha hai ajj kal

Dhamal kya hai kis had tak jaiz hai? Mazaro pe jo dhamal horaha hai ajj kal ...wazhat farma dijiye

جواب #215
بسم الله الرحمن الرحيم
Ye sab najayz he,
Jaaiz nahi, 

HAZRAT MENE APNE CHACHA SE UNKI LARKI KO BITHA

ASSALAMU ALAIKUM.WARHMATULLAHI WABARAKATUHU HAZRAT MENE APNE CHACHA SE UNKI LARKI KO BITHA KAR BAAT KI TO UNHONE KAHA HA KE DO DIN ME HAM JAWAB DENGE LEKIN ABHI TAK KOI JAWAB NAHI DIYA DO HAFTE HONE KO AAYE HE AB ME KIYA KARU

جواب #214
بسم الله الرحمن الرحيم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اپنے بھی کسی بڑے کو بیچ میں رکھ لیں اور مشورہ کرلیں
اور اگر کوئی نتیجہ نہیں نکل رہا تو ایک طلاق دیں مگر پاکی میں، حیض میں نہ دیں

اسکے بعد کچھ نہ کریں،
اللہ آپکی پریشانی دور فرمائے 

Bahtareen kitareen kitaab ka naam bata dijiye:

"Assalaamu Alaikum hazrat.
Aap se ghuzarish hay ki aap mujhey, Deen ke har shobehey ki ek-ek Bahtareen kitareen kitaab ka naam bata dijiye:-
1.Aqaaid(imaaniyaat)
2.Muamlaat
3.Muashrat
4.Akhlaqiyaat
5.ibadaat

JazaakALLAAH khair."

جواب #213
بسم الله الرحمن الرحيم
               (مولانا اشرف علی (رحمتہ اللہ علیہ
                     کی کتاب اصلاحی نصاب

ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔  

                  
                            download 


                        اس میں کئی رسالے ہیں   
                     سب مل جائے گا ان شاء اللہ
                     تشنگی رہ جائے تو بتائیے گا.

Solar heater hota hai jisse hum suraj ki roshni se paani garam kar sakte hai

 Solar heater hota hai jisse hum suraj ki roshni se paani garam kar sakte hai, kya usse use karna durust hai
Aisa karne se hamare ghar mein gas or electricity ki bachat hogi

جواب #212
بسم الله الرحمن الرحيم
استعمال درست ہے. 

agar koi kutta apne kapde ko ya badan ke kisi hisse ko touch

agar koi kutta apne kapde ko ya badan ke kisi hisse ko touch kare pair se, ya uska badan hame touch ho ya kapde**  ko touch ho to kya kare??

جواب #211
بسم الله الرحمن الرحيم
کتا نجس العین نہیں.لہاذا اس کے بدن کا کپڑے وغیرہ سے محض لگ جانے سے ممسوس شیئ نجس نہیں ہوگی، البتہ اس کے بدن پر کوئ ناپاکی لگی ہو وہ لگ جائے تو اس کی وجہ سے  نجس ہو جائےگا. 

khwab me dekha ki , mere samne

Meri umer 30 years hai , maene raat k waqt khwab me dekha ki , mere samne ki taraf k 3 dant toot gae hai ,  is khwab ki tabiir kya hogi?

جواب #210
بسم الله الرحمن الرحيم
Apki umar lambi hogi 

janab meri biking 8 mahino se uske ghar baithi huvi thi

Assalamu Alaikum warahmatullahi wabarakatuhu janab meri biking 8 mahino se uske ghar baithi huvi he or meri shadi mai ki pehli tarikh ko huvi thi mene khob us se Maafi bhi mangi or uske Walid mohtaram k mere pe balke mere khandan par bahot ehsaan he yu kehlijiye Goya k Allah ne unko qawwam banaya he bahar kaif ab me kiya karu usko talaq dedu ya koi or Ahsan shakal hoto bataye faqat wassalam

جواب #209 
بسم الله الرحمن الرحيم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


اچھی طرح سوچ لیں،
استخارہ بھی کرلیں
کہ آئندہ نباہ ہوسکےگا یا نہیں،
اگر مزاج ہی موافق نہیں اور آئندہ بھی ایسا ہی رہنے کی امید ہے تو ایک طلاو دے کر ختم کردیں،
پھر اگر عدت کے دوران رجوع کرنا ہو تو کرسکتےہیں ورنہ بعد میں نکاح تو کر ہی سکتےہیں

واللہ سبحانہ اعلم 

.. کیا مچھلی کی خوراک حرام ہونے سے اسکا گوشت بھی حرام ہو جاتا ہے؟

"148011 نمبر فتوی میں آپ نے پینگوئیس مچھلی کو حلال کہا ہے لیکن اب سننے میں آیا ہے کہ اس مچھلی کی جلد تیاری کے لیے اسکی خوراک میں سؤر کی چربی شامل کی جاتی ہے......  کیا مچھلی کی خوراک حرام ہونے سے اسکا گوشت بھی حرام ہو جاتا ہے؟
حالانکہ مرغی کی خوراک میں بھی نجاست و حرام شامل ہوتا ہے لیکن اسکے گوشت کو حرام کسی نے نہیں کہا.... "

جواب #208
بسم الله الرحمن الرحيم
جی وہ مچھلی حلال ہے،


الا یہ کی نجاست کی وجہ سے اسکے اندر بدبو ہوجائے تو منع ہوگا
واللہ سبحانہ اعلم 

gold ka deposit shoro howa

As Salam wkm kiya abi a ima gold ka  deposit shoro howa ha islam me Jayaz ha ya NAHI

جواب #207
بسم الله الرحمن الرحيم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


پوا طریقہ بتائیں پھر جائز یا ناجائز بتایا جاسکتاہے

"عرض یوں ہے کہ مولانا طارق جمیل صاحب کا ایک واعظ سنا۔

"عرض یوں ہے کہ مولانا طارق جمیل صاحب کا ایک واعظ سنا۔ جسمیں وہ کہتا ہے کہ اللہ تعالی معراج کے موقعے خود بھی لینے کیلئے آیا ہے جب کہ سورہ اسرا کا لفظ "" عبدہی "" کا ترجمہ یہی کیا ہے۔ کہا ں تک درس  ہے؟ شکرہ"

جواب #206
بسم الله الرحمن الرحيم
انکے بیان کے پورے الفاظ نقل۔کریں
پھر تحقیق کی جائےگی ان شاءاللہ 

Voting ke time par jo juloos(rally) nikalti

"Assalamuallikum
Voting ke time par jo juloos(rally) nikalti he usme paise diye jaate he....
Kya wo paisa lena jaiz he....
Thoda detail me jawab dijiye"

جواب #205
بسم الله الرحمن الرحيم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


جو آدمی صحیح ہے اس کو ووٹ دینا ضروری ہے،
جو غلط ہو اور ہم کو معلوم ہے تو اسکے ساتھ جلوس میں جانا شرکت کرنا سب ناجائز ہے،
اور اگر صحیح آدمی ہے اور وہ ہم کو پہلے سے ایک دن طے کرے کہ آپ کو ایک دن دینا ہے اور اسکے اتنے روپئے تو یہ اجرت ہے
لے سکتےہیں،
اگر ایسے ہی شرکت کی کوئی معاملہ نہیں کیا اور پیسے ملے تو یہ ووٹ کے لئے پیسے ہیں جو رشوت ہے، لینا جائز نہیں

واللہ سبحانہ اعلم 

Mazi se insaan napaak ho jata

Mazi se insaan napaak ho jata h ya nahi kis had tak aour kapde me kis had tak

جواب #204
بسم الله الرحمن الرحيم
مذی نکلنے سے آدمی پورا ناپاک نہیں ہوتا بلکہ صرف اس کا وضو ٹوٹتا ہے،
اور بدن اور کپڑے کے جس حصے میں لگے وہ۔حصہ ناپاک ہوگا پورا بدن نہیں 

Sunday, 19 February 2017

یومِ نیروز اس میں یہودیوں کے کونسے مذہبی کام انجام دئیے جاتے ہیں؟

اسلام علیکم! یومِ نیروز     اس میں یہودیوں کے کونسے مذہبی کام انجام دئیے جاتے ہیں؟

جواب #203
بسم الله الرحمن الرحيم

Saturday, 18 February 2017

کیا سفر میں سنت بالکل معاف ہے

کیا سفر میں سنت بالکل معاف ہے

جواب #202
بسم الله الرحمن الرحيم
اگر آپ کسی جگہ اطمینان کے ساتھ ٹھہرے ہیں سفر کی جلدی نہیں ہے تو بہتر اور افضل یہ ہے کہ فرائض کے ساتھ سنن موٴکدہ بھی ادا کرلیں، کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سفر میں سنتیں پڑھنا ثابت ہے، البتہ اگر آپ جلدی میں ہیں تو پھر ایسی صورت میں سنن موٴکدہ ترک کردینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ویأتی المسافر بالسنن إن کان في حال أمن وقرار، وإلاّ بأن کان في خوف وفرار لا یأتي بہا ہو المختار لأنہ ترک العذر․ (شامی مع الدر: ۲/ ۶۱۳، ط: زکریا)

واللہ تعالیٰ اعلم

Thursday, 16 February 2017

Zowaad ko dowaad kiyon padte hain

Zowaad ko dowaad kiyon padte hain

جواب #201
بسم الله الرحمن الرحيم
دونوں کے مابین پڑھاجاتاہے نہ کہ دال اور ظاء

یہودیوں کی مذہبی عید کونسی هے

اسلام علیکم! مجھے آپ سے یہ بات دریافت کرنا ہے کہ  یہودیوں کی مذہبی عید کونسی هے اور وہ کس تاریخ کو منائی جاتی ہے؟ اگر جواب جلد  مل جائے تو مہربانی ہوگی فقط

جواب #200
بسم الله الرحمن الرحيم

یوم نیروز

کیاچاررکعت والی سنت نمازبغیرقعدہ اولی کے پڑھ سکتے ہیں ؟

"السلام علیکم ورحمةالله وبرکاتہ
احقرکاسوال یہ ہیکہ کیاچاررکعت والی سنت نمازبغیرقعدہ اولی کے پڑھ سکتے ہیں ؟
مکمل ومدلل جواب مرحمت فرمائیں
بڑی مہربانی ہوگی "

جواب #199
بسم الله الرحمن الرحيم
نہیں قعدہ اولی تر کرنا ہی ہوگا 

Namaazi ke samne se ja sakthe

Namaazi ke samne se ja sakthe agar sakthe tho kithni doorse air kaise

جواب #198
بسم الله الرحمن الرحيم
نمازی کے آگے سے اتنے فاصلہ سے گذر سکتے ہیں کہ نمازی اگر خشوع وخضوع سے سجدہ کی جگہ نگاہ جماکر نماز پڑھے، تو اس کی نظر گذرنے والے پر نہ جاسکے، اس کا اندازہ سجدہ کی جگہ سے ایک یا دو صف سے کیا جاسکتا ہے۔
المسجد الکبیر وہو أن یکون أربعین فأکثر۔ (طحطاوي ۳۴۲، شامي ۱؍۶۳۴ کراچی)
وأصح ما قیل فیہ أن المصلي لو صلی بخشوع، فإلی الموضع الذي یقع بصرہ علی المار یکرہ المرور بین یدیہ، وفیما وراء ذٰلک لایکرہ۔ (المبسوط للسرخسي ۱؍۱۹۲، کذا في الفتاویٰ التاتارخانیۃ ۲؍۲۸۴ زکریا) فقط واﷲ تعالیٰ اعلم 

Namaaz me salaam ke bad sir per hath rakhna

Namaaz me salaam ke bad sir per hath rakhna hadith me hai

جواب #197
بسم الله الرحمن الرحيم
امام طبرانی رحمہ اﷲ نے المعجم الاوسط میں اس طرح کی ایک حدیث شریف نقل فرمائی ہے، جس میں اس بات کا تذکرہ ہے کہ آپ ا نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر درج ذیل دعا پڑھتے تھے: ’’بسم اللّٰہ الذي لا إلہ إلا ہو الرحمن الرحیم، اللّٰہم اذہب عني الہم والحزن‘‘ بظاہر یہ عمل فرض نمازوں سے متعلق ہے؛ لیکن سنن ونوافل کے بعد بھی اگر کوئی اس کا اہتمام کرے تو کوئی حرج نہیں۔
عن أنس رضي اللّٰہ عنہ أن النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم کان إذا صلی وفرغ من صلا تہ مسح یمینہ علی رأسہ، وقال: بسم اللّٰہ الذي لا إلہ إلا ہو الرحمن الرحیم، اللّٰہم اذہب عني الہم والحزن۔ (المعجم الاوسط رقم: ۳۲۰۲، ۴؍۱۲۶) فقط واﷲ تعالیٰ اعلم 

Waju me gardan ka mass hadith se hair kiya

Waju me gardan ka mass hadith se hair kiya

جواب #196
بسم الله الرحمن الرحيم
گردن کا مسح کرنا مستحب ہے، فرض،  واجب یا سنت نہیں ہے۔ اس کے ثبوت میں پانچ احادیث ہیں اگرچہ وہ ضعیف ہیں لیکن فضائل اعمال میں ضعیف احادیث سے استدلال جائز ہے اس پر تمام علمائے اہل سنت والجماعت کا اتفاق ہے۔ اور ضعیف حدیث پر عمل کرنا بہتر ہے اس سے کہ اُس عمل کا انکار کیا جائے یا اسے ترک کیا جائے، جو لوگ گردنکے مسح کا انکار یا بدعت کہتے ہیں ان کا قول درست نہیں۔ (۱۱) روی أبونعیم في  تاریخ أصفھان من حدیث ابن عمر أن النبي صلی اللہ علیہ وسلم قال: من توضأ ومسح عنقہ وقي الغلّ یوم القیامة۔ (۲۲) روی الدیلمي في مسند الفردوس من حدیث ابن عمر، مسح الرقبة أمان من الغلّ یوم القیامة، قال العلي القاري سندہ ضعیف، والضعیف یعمل بہ في فضائل الأعمال اتفاقاً، ولذا قال أئمتنا أنہ مستحب أو سنة․ (۳۳) روی أبوعبید في کتاب الطہور عن عبد الرحمن بن مہدي عن المسعودي عن القاسم ابن عبد الرحمن عن موسی ابن طلحة أنہ قال: من مسح قفاہ مع رأسہ وقي الغلّ یوم القیامة․ (۴۴) حکی ابن ہمام من حدیث وائل في صفة وضوء رسول اللہ صلی اللہ عیہ وسلم، ثم مسح علی رأسہ ثلاثًا وظاہر أذنیہ وظاہر رقبتہ وأظنّہ قال ظاہر لحیتہ، ثم غسل قدمہ الیمنی الحدیث رواہ الترمذي․ (۵۵) روی أبو داوٴد وأحمد من حدیث طلحة ابن مصرّف عن أبیہ عن جدّہ قال: رأیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسح رأسہ مرة  واحدة حتی بلغ القذال، ووقع في سنن أبي داوٴد وہو أول الفقاء․ (ماخوذ تحفة الطلبة في تحقیق مسح الرقبة، منجملہ از رسائل مولانا عبد الحي عفی عنہ)
واللہ تعالیٰ اعلم

kashfki haqeeqat,Me qurano hadees se koi daleel

Asslamualikum.kashfki haqeeqat,Me qurano hadees se koi daleel Dede tho behtar hoga aur kisi ki sonch ka patha sahebe kashff ko kaise  hoga jabke diloki bhed Allah ke siwa koi nahi jantha

جواب #195
بسم الله الرحمن الرحيم
عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ جو واقعہ ہوا وہ ثابت اور صحیح ہے ، نافع بیان کرتے ہیں کہ عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک لشکر پر ساریہ نامی شخص کو امیر بنایا ، عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہما خطبہ جعمہ ارشاد فرما رہے تھے کہ اچانک کہنے لگے " اے ساریہ پہاڑ ، اے ساریہ پہاڑ " تو انہوں نے ایسا پایا کہ جمعہ کے دن اسی وقت ساریہ نے پہاڑ کی جانب حملہ کیا تھا حالانکہ عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہما اور ساریہ کے درمیان ایک مہینہ کی مسافت تھی ۔

مسند احمد فضائل صحابہ ( 1/ 269 ) اور علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے اسے سلسلہ الصحیحہ میں صحیح کہا ہے



بخاری، مسلم اور ترمذی کی حدیث میں حضرت انس بن نضر رضی اللہ عنہ کا قول مروی ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ:

میں جبل احد کے پیچھے سے جنت کی خوشبو پاتا ہوں۔"

اسی طرح حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے غزوہ احد کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے داہنے بائیں دو شخص دیکھے جن پر سفید کپڑے تھے اور بہت سخت لڑائی لڑ رہے تھے۔ میں نے ان کو نہ اس سے پہلے دیکھا تھا نہ بعد میں دیکھا۔ یعنی وہ دونوں شخص جبرئیل و میکائیل تھے۔ (بخاری و مسلم



 حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نے ”التنبیہ الطربی“میں شیخ محی الدین  ابن العربی کا یہ قول نقل فرمایا ہے کہ وَاعْلَمْ اَنَّ تَقْدِیْمَ الْکَشْفِ عَلَی النَّصِّ لَیْسَ بِشَيْءٍ عِنْدَنَا لِکثْرَةِ اللَّبْسِ عَلٰی أہْلِہ وَالاَّ فَالْکَشْفُ الصَّحِیْحُ لاَ یَأتِيْ قَطُّ الاَّ مُوَافِقًا لِظَاہِرِ الشَّرِیْعَةِ جاننا چاہیے کہ کشف کی  تقدیم نص  پر ہمارے نزدیک محض باطل ہے؛ کیونکہ اہلِ کشف کو کثرت سے اشتباہ ہوجاتا ہے ورنہ کشفِ صحیح (اشتباہ سے خالی) ہمیشہ ظاہر شریعت کے موافق ہوتا ہے۔ شیخ اکبر نے اس میں ایک نہایت ہی اہم اور ضروری اصول کی جانب تنبیہ فرمائی ہے، وہ یہ کہ کشف کا درجہ بتلایا ہے کہ یہ شریعت کے تابع ہے اور شریعت اس پر مقدم ہے اور اس کی وجہ یہ بیان فرمائی کہ کشف میں صاحبِ کشف کو اکثر وبیشتر التباس ہوجاتا ہے۔ 

Washing machine me 3 time kapde dhone se,

Washing machine me 3 time kapde dhone se,  napak kapde paak  hojate hai ?

جواب #194
بسم الله الرحمن الرحيم
واشنگ مشین میں کپڑا دھونے سے اگر نجاست زائل ہوگئی اور کپڑے سے صاف پانی نکلنے لگا تو کپڑا شرعاً پاک ہوجائے گا، اگرچہ اسے تین بار نچوڑا نہ گیا ہو۔پھر بھی بہتر ہے کہ اطمینانِ قلب کے لئے تین مرتبہ مشین میں نچوڑ لیا جائے۔
ویجوز دفع نجاسۃ حقیقیۃ عن محلہا ولو إناء اً أو مأکولاً علم محلہا أولا بماء ولو مستعملاً، بہ یفتی۔ (درمختار مع الشامي ۳۰۹ کراچی، ۱؍۵۰۹ زکریا)
ویطہر غیرہا أي غیر مرئیۃ بغلبۃ ظن غاسل طہارۃ محلہا بلا عدد بہ یفتی۔ (درمختار مع الشامي، کتاب الطہارۃ / باب الأنجاس، مطلب في حکم الوثم ۱؍۵۳۹ زکریا)
فعلم بہذا أن المذہب اعتبار غلبۃ الظن وإنہا مقدرۃ بالثلاث لحصولہا بہ في الغالب وقطعًا للوسواس۔ (شامي، کتاب الطہارۃ / باب الأنجاس ۱؍۵۴۰ زکریا) فقط واللہ تعالیٰ اعلم 

Wednesday, 15 February 2017

kiya masjid mai gais chalana mtlb agg jalana jaiz ha

kiya masjid mai gais chalana mtlb agg jalana jaiz ha

جواب #193
بسم الله الرحمن الرحيم
G, jamat khane ke alawa hisse me zarurat ho to jala sakte hen...
Wallahu sub,hanahu aalam 

مقیم امام کے پیچھے چار رکعت والی نماز میں

"سوال  
مقیم  امام کے پیچھے چار رکعت والی نماز میں  مسافر کی پوری چار رکعات فرض شمار ھونگی  یا پھر   دو فرض شمار ھونگے   اور  دو نفل ؟؟؟؟
جزاک اللہ خیرااا کثیرااااااااا و احسن الجزااااا 😊"

جواب #192
بسم الله الرحمن الرحيم
پوری فرض شمار ہوگی،
مقیم امام کے پیچھے پڑھنے کی وجہ سے اسکی نماز دو سے چار ہوجائیگی،
واللہ سبحانہ اعلم 

حضرت مسئلھ مختصر اور مدلل انداز میں بیان کردیں ۔۔۔!!

"السلام علیکم ورحمہ اللہ
 حضرت مسئلھ مختصر اور مدلل انداز میں بیان کردیں ۔۔۔!!

پہلا سوال
 وہ شخص جو  عمرہ کی ادائگی کیلئے مکھ گیا ھو  کیا وہ مکمل  نمازیں ادا کریگا یا قصر کریگا  ؟؟؟

دوسرا سوال

مدینھ زیارت مسجد نبوی صلے اللہ علیہ وسلم کیلئے گئے شخض کا کیا حکم ھے ؟؟؟"

جواب #191
بسم الله الرحمن الرحيم
اگر مکہ مدینہ دونوں میں کسی بھی جگہ پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت ہے تو پوری پڑھے گا ورنہ قصر،
لیکن وہاں جاکر اکیلے نہ پڑھے، امام کے پیچھے پوری پڑھے 

Sabsey zyadah behtareen Hanafi Fiqh

"Assalaamu Alaikum.
Sabsey zyadah behtareen Hanafi Fiqh ki kitaab ka naam bata dijiye.
JazaakALLAAH khair."

جواب #190
بسم الله الرحمن الرحيم
شامی ,ہدایہ 

Mard docter ko aurto

Mard docter ko aurto ki vagina dekhte hai ye Dekhma kaisa hai unki bimari ko Halanke ye parde k khilaaaf hai

جواب #189
بسم الله الرحمن الرحيم
آپ جہاں رہتے ہیں وہاں کوئی اچھی لیڈی ڈاکٹر میسر نہیں اور بیوی کے علاج کے
لیے کسی مرد ڈاکٹر سے رابطہ کرنے پر مجبور ہیں تو ایسی مجبور ی میں مرد ڈاکٹر سے
عورت کا چیک اپ وغیرہ کرانے کی گنجائش ہے، البتہ مرد ڈاکٹر پر لازم ہے کہ عورت مریضہ
کے جتنے حصے کو کھولنے اور دیکھنے کی ضرورت ہے اس سے زائد نہ کھولے اور نہ دیکھے،
اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانی کو دور فرمائے اور اہلیہ کو شفایابی نصیب کرے، پنج وقتہ
نمازوں کے بعد خصوصی دعا کا اہتمام کریں، درود شریف کثرت سے پڑھا کریں۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند 

اسلام علیکم کیا کوئی مریض جس کو پیشاب کی تھیلی لگی ہوئی ہے کیا وہ نماز پڑھ سکتا ہے؟

اسلام علیکم  کیا کوئی مریض جس کو پیشاب کی تھیلی لگی ہوئی ہے کیا وہ نماز پڑھ سکتا ہے؟

جواب #188
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 681=452-5/1431

پیشاب کی تھیلی کے ساتھ نماز درست نہ ہوگی۔

نوٹ: اگر ایسا شخص معذور ہو تو اس کی پوری تفصیل لکھ کر سوال کیا جائے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

ہم ایک ایسی بستی میں رہتے ہیں جہاں مسلمانوکے کچھ گنے چنے مکانات ہے

السلام علیکم    بعد سلام جناب مفتی صاحب ہم ایک ایسی بستی میں رہتے ہیں جہاں مسلمانوکے کچھ گنے چنے مکانات ہے ایسے میں ہمارے برادران وطن سال میں ایک دو مرتبہ اپنی مندر کے اخراجات کے لئے یا نیا مندر بنانے کے لئے ہمارے مسلم بھائیوں کے پاس تعاون کے لئے آتے ہیں تو کیا تعاون کرنا صحیح ہے یا اسکا کوئی درمیانی راستہ ہے ضرور رہبری فرمائیںں انشاءاللہ مزید کرم ہوگا    فقط والسلام محمد مجاھد پالنپوری

جواب #187
بسم الله الرحمن الرحيم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مندر کا تعاون اور اس میں پیسے دینا ناجائز ہے،
اگر زبردستی لے اور نہ دینے پر فتنے کا ڈر ہو تو اسی آنے والے آدمی کو دینے کی نیت کرلے کہ میں مندر میں نہیں اس کو دے رہا ہوں

واللہ سبحانہ اعلم
کتاب الفتاویٰ 

peshab ke qatre ka aye to namaz kase pade

.peshab ke qatre ka aye to namaz kase pade is halat me ye malume kerna h or ak dirham se zayada qatre ho jaye to bhi namaz ho jayegi? ya nhi or qatra kabhi bhi nikal jata h namaz me bhi kabhi kabhi pure din qatre nhi ate

جواب #186
بسم الله الرحمن الرحيم
Kabhi qatre nikalte he kabhi nahi to ye mazur nahi,
Jab bhi qatre nikle wuzu tut jayega chahe namaz me ho,
Our 1 dirham se zyada hojane per namaz na hogi,
Albatta koi mazur ho ke us ko puri namaz ke waqt me 5 min bhi khali na jaye qatre se to wo mazur hoga
Wo usi uzr ke sath namaz padhlega

*is ka aasan hal ye he ke nanaz ke waqt peshab karne na jaaye balke pehle hi farig hojaye our us waqt tissue pepper rakh de our namaz ke waqt nikal le our namaz padhle to ye qatrr ki taklif kam hojayegi i. A*

Wallahu sub,hanahu aalam 

Kis jaanwar/parinda wagairah ka gosht khaana sunnat hye

"Kis jaanwar/parinda wagairah ka gosht khaana sunnat hye (naam bata dijiye)?

Aur Kya halaal jaanwar key jism ka mukammal hissa halaal hota hye ya kuch hissa khana mana hye?

Aur ho sakey to maulana saad sahab ke barey me kuch arz kar dijiye."

جواب #185
بسم الله الرحمن الرحيم
Huzure akram sallallahu alayhi wasallam se ount ka gosht khana sabit he, our gaay bhi zabah karna sabit he.
Isi tarah bakri ka gosht khana bhi sabit he
Is ke alawa ki tahqiq nahi
Wallahu sub,hanahu aalam



شرعاً ہرایسے جانور یا پرندے کا کھانا ناجائز ہے جس کے (ناب) یعنی نوکیلے دانت ہوں یا اپنے پنجے سے شکار کرتا ہو، نیز ایسے جانور بھی حرام ہیں جن کی فطرت میں خبث اور ایذا رسانی ہو، اگرچہ زیادہ مانوس ہونے کی وجہ سے عارضی  کل ذي ناب من السّباع وکل ذي مخلب من الطّیر (رواہ مسلم وابوداوٴد)




پانی اور خشکی کے کون سے جانور حلال ہیں؟

س… یہ کہاں تک صحیح ہے کہ پانی کے تمام جانور حلال ہیں؟ اگر نہیں تو پھر کون سے حلال اور کون سے حرام ہیں؟ اسی طرح سے خشکی کے کون سے جانور اورپرندے حلال اور حرام ہیں؟ اس کا کوئی خاص اُصول ہے؟

ج… پانی کے جانوروں میں امام ابوحنیفہ  کے نزدیک صرف مچھلی حلال ہے، اس کے علاوہ کوئی دریائی جانور حلال نہیں۔

جنگلی جانوروں میں دانتوں سے چیرنے پھاڑنے والے، اورپرندوں میں سے پنجوں کے ساتھ شکار کرنے والے حرام ہیں، باقی حلال۔


آپ کے مسائل ان کا حل


حلال جانوروں میں سات چیزیں ممنوع ہیں: (۱) بہنے والا خون، (۲) ذکر (عضو تناسل) (۳) مادہ جانور کی شرم گاہ (۴) خصیہ (۵) مثانہ، (۶) پتہ (۷) غدود (جسم کے اندر کی گانتھ گلٹی) ان میں بہنے والا خون تو قطعا حرام ہے اور باقی چیزیں راجح قول کے مطابق مکروہ تحریمی ہیں کذا في ملتقی الأبحر والمجمع والد (۴/۴۸۹، ۴۹۰ ط دارالکتب العلمیہ بیروت لبنان) وبدائع الصنائع (۴/۱۹۰، ط مکتبہ زکریا دیوبند) ورد المحتار (۹/۴۵۱، ط مکتبہ زکریا دیوبند) عن البدائع والدر والرد (۱۰/ ۴۷۷، ۴۷۸) وغیرہا من کتب الفقہ۔

واللہ تعالیٰ اعلم

Agar koi naak (nose) mai dori (dhaga ) dalta ho

Agar koi naak (nose) mai dori (dhaga ) dalta ho ya koi khushboo sunghta ho or us ka us dori ya khusbu Ka bagir guzara na hota ho to us Ka lya kya hukum ha kya WO nasha kahlye ga

جواب #184
بسم الله الرحمن الرحيم
Khushbu sunghne se kuch nahi,
Albatta dhuwe wali khushbu sunghe our dhuwa andar le to roza tut jayega, our dhaga sirf nak me daale to roza nahi tutta albatta andar chala gaya sar me to roza tut jayega

Wallahu sub,hanahu aalam 

Namaz e janazah masjid me parna kysa hai

Namaz e janazah masjid me parna kysa hai          m.       F.

جواب #183
بسم الله الرحمن الرحيم
Namaze janaza masjid me makruh he..
Wallahu sub,hanahu aalam 

Agar koi roza Ki halat mai naak (nose) mai

Agar koi roza Ki halat mai naak (nose) mai dori ( dhaga) Dalye to us Ka Rozy Ka kya hukum hai

جواب #182
بسم الله الرحمن الرحيم
Sirf nak me daalne se kuch nahi
Haa waha se andar sar me chala jaye to roza tut jayega

Wallahu sub,hanahu aalam 

What are the rules to follow iddat

What are the rules to follow iddat

جواب #181
بسم الله الرحمن الرحيم
Iddat
Shohar ke talaq dene yaa marne ke baad kuch din guzaarne ka name he,
Our is ke masaail me tafseel he
Kis. Iddat ka masala jaanna he wo likh kar puchlen... 

Nikah se pehle bari ka suboot hai ya nahi

Nikah se pehle bari ka suboot hai ya nahi

جواب #180
بسم الله الرحمن الرحيم
Ye bari kya he?
Is me kya hota he?
Mukammal wazahat se puchen

Turaat. Enjil. Zabur. kit ne dino me NAZIL howa

Turaat.  Enjil.   Zabur.  kit ne dino me NAZIL howa kis kis k par nazil huwa

جواب #179
بسم الله الرحمن الرحيم
Tawrat, hazrat moosa alayhissalam
Injeel hazrat eisa alayhissalam
Zaboor hazrat daawood alayhissalam per,
Our ye kitabe puri 1 sath nazil hui he,
Quran ki tarah thori thori nahi
Wallahu sub,hanahu aalam 

janab agar Walid sahab NE baite k bank account

Assalamu Alaikum warahmatullahi wabarakatuhu janab agar Walid sahab NE baite k bank account me EK lakh rupye ki raqam rakhwayi he or beta ka Nan nafqa Walid hi Pura Utah rahe he to kiya bete par un paiso ki Zakat wajib hogi

جواب #178
بسم الله الرحمن الرحيم
Walaikumussalam warahmatullahi wabarakatuhu


Walid ne wo 1 lakh bete ko dediye he ya sirf khate me bank me rakhe hen..??

Agar dediye he to bete per zakat farz hogi warna walid per

Wallahu sub,hanahu aalam 

Agar shohar K dil me ye waswasa aawe

Agar shohar K dil me ye waswasa aawe ke ab ki Bar agar galati karegi to me usko talaq dedunga to kiya isme talaq waqe hogan I?

جواب #177
بسم الله الرحمن الرحيم
Sirf dil me khayal aane se kuch nahi hota, talaq nahi padegi,
Agar irada ho to bahot soch samajh kar kisi aalim se milne ke baad talaq de...
Wallahu sub,hanahu aalam 

السلام علیکم جناب مفتی صاحب آجکل سرکار نے ایک سکیم نکالی ہے

السلام علیکم   جناب مفتی صاحب آجکل سرکار نے ایک سکیم نکالی ہے جسکا نام ہے باجپئی پینسن یوجنا  اس یوجنا میں اٹھارا سے لیکر چالیس سال تک ایک آدمی کے بینک ایکاؤنٹ میں سے ہر مہینے ٤٢  روپیہ کاٹے جاتے ہیں پھر جب اس آدمی کی عمر ٦٠  سال سے اوپر جاوے تو سرکار ہر مہینے اسکو ١٠٠٠ روپیاپینسن دیتی ہے اور جب اسکا انتقال ہوجاوے تو اسکی عورت کو ١٠٠٠  روپیا ہر مہینے ملتے ہے اور جب وہ عورت مرجاوے تو اسکے بچوں کو پونے دو لاکھ روپیے ملتے ہے تو شریعت کی رو سےکیا یہ سکیم میں جوئنٹ ہونا جائز ہے یا نہیں جواب دیکر شکریہ کا موقع دے بس فقط والسلام محمد مجاہد مولیپوری

جواب #176
بسم الله الرحمن الرحيم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ اسکیم سود و جوا پر مشتمل ہے
اس لئے یہ حرام ہے
واللہ سبحانہ اعلم 

Haiz k ayam me 4din se

Haiz k ayam me 4din se bahot hi kam blood aata ho, tab shoher hambistari karne ko kahete hain, kya aisa karna sahi hoga?

جواب #175
بسم الله الرحمن الرحيم
Har mahine awrat ki hez ki jo aadat he un dino me jo aaraha he wo hez he our hez me ham bistari karna ye haram he, khun kam aata ho tab bhi ham bistari najayz he..
Wallahu sub,hanahu aalam
Nurul. Izah