Molana picnic/resort me jo swimming pool rehta he kya uska paani paak he??
اگر ماء کثیر ہو تو پاک ہے ۔
عامۃ سویمنگ پول پر جو پانی ہوتاہے اس کی مقدار ماء کثیر ہی ہوتی ہے ،لہذا وہ پاک ہوگا۔
جواب #162
بسم الله الرحمن الرحيم
عامۃ سویمنگ پول پر جو پانی ہوتاہے اس کی مقدار ماء کثیر ہی ہوتی ہے ،لہذا وہ پاک ہوگا۔
No comments:
Post a Comment