عقیقہ کی نیت سے خریدا ہوا جانور اگر کھو جاۓ، گُھم ہو جاۓ تو اب کیا حکم ہے ...؟
کوئی بات نہیں !
عقیقہ واجب نھیں
اگر گنجائش ہو تو دوسرا خرید کر عقیقہ کرلے
واللہ سبحانہ اعلم
جواب #151
بسم الله الرحمن الرحيم
عقیقہ واجب نھیں
اگر گنجائش ہو تو دوسرا خرید کر عقیقہ کرلے
واللہ سبحانہ اعلم
No comments:
Post a Comment