کیا فرماتے ھیں علماءشرع متین مفتیان دین سرمدین بیچ اس مسءلہ کے کہ اگر کسی بستی میں اس بستی کے کچھ افراد وہاں نماز جمعہ پڑھتے ھیں اور دوسرے بعض افراد وہاں نمازجمعہ پڑھنا درست نہیں سمجہتے اور ھم نہ پڑھنے والوں میں سے ھیں لہذا زمانہ موجودہ کے لحاظ سے قیام جمعہ کے شرایط کو تفصیل کے ساتھ بیان کریں تاکہ ھم شرح صدر کے ساتھ کسی ایک پھلو کو بلا تردد اختیار کرلیں
آج کے دور میں کسی گاؤں میں تین، چار ہزار کی آبادی ہو تو اس میں جمعہ درست ہے،
بالکل چھوٹے گاؤں میں جمعہ درست نہیں!
جمعہ صحیح ہونے کی شرطیں:
۱۔۔شہر ہونا
۲۔۔خطبہ ہونا
۳۔۔خطبہ سننے والا کوئی ہونا
۴۔۔ظہر کا وقت ہونا
۵۔۔جماعت ہونا یعنی کم از کم امام کے علاوہ تین آدمیوں کا ہونا
۶۔۔عام۔اجازت ہونا یعنی کسی کو جمعہ کے لئے روک نہ ہو
واللہ سبحانہ اعلم
مستفاد، نور الایضاح
جواب #158
بسم الله الرحمن الرحيم
بالکل چھوٹے گاؤں میں جمعہ درست نہیں!
جمعہ صحیح ہونے کی شرطیں:
۱۔۔شہر ہونا
۲۔۔خطبہ ہونا
۳۔۔خطبہ سننے والا کوئی ہونا
۴۔۔ظہر کا وقت ہونا
۵۔۔جماعت ہونا یعنی کم از کم امام کے علاوہ تین آدمیوں کا ہونا
۶۔۔عام۔اجازت ہونا یعنی کسی کو جمعہ کے لئے روک نہ ہو
واللہ سبحانہ اعلم
مستفاد، نور الایضاح
No comments:
Post a Comment