Friday, 20 January 2017

nazeer ahmad k tarjama

Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuh nazeer ahmad k tarjama padhana kesa he is k bare me kuch details ho to baraye meherbani irsal farmayen

جواب #171
بسم الله الرحمن الرحيم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ کون نذیر احمد ہیں?
تفصیل بتائیں پھر کچھ کہا جاسکے،
البتہ صحیح ترجمے پڑھیں وہ بھی کسی عالم کی نگرانی میں،
یعنی اپنی طرف سے کچھ بھی مطلب نہ سمجھے نہ نکالے بلکہ کسی عالم سے جانے،
۱۔۔ترجمہ حضرت اقدس مولانا اشرف علی تھانوی
۲۔۔ترجمہ شیخ الہند
۳۔۔آسان ترجمہ،
۴۔۔اضواء البیان
۵۔۔ریاض القرآن

واللہ سبحانہ اعلم

No comments:

Post a Comment