Suni K pichai namaz pasta Jay is ha ya nahi
الجواب
سنی سے مراد اگر بریلوی ہے تو ان کے اکثر عقائد حد شرک تک پہنچے ہوئے ہیں لہذاٰ ان کے پیچھے نماز جائز نہیں،
البتہ اگر عقائد شرکیہ نہ ہو صرف تیجہ وغیرہ کرتاہو تو اسکے پیچھے کراہت کے ساتھ نماز ہوجائیگی،
واللہ سبحانہ اعلم
احسن الفتاویٰ
جواب #159
بسم الله الرحمن الرحيم
سنی سے مراد اگر بریلوی ہے تو ان کے اکثر عقائد حد شرک تک پہنچے ہوئے ہیں لہذاٰ ان کے پیچھے نماز جائز نہیں،
البتہ اگر عقائد شرکیہ نہ ہو صرف تیجہ وغیرہ کرتاہو تو اسکے پیچھے کراہت کے ساتھ نماز ہوجائیگی،
واللہ سبحانہ اعلم
احسن الفتاویٰ
No comments:
Post a Comment