Tuesday, 17 January 2017

سیونگ ایکاونٹ میں جو سود چڑھتا ہے۔ کیا مسلمان کیلئے جائز ہے؟

سیونگ ایکاونٹ میں جو سود چڑھتا ہے۔ کیا مسلمان کیلئے  جائز ہے؟

جواب #161
بسم الله الرحمن الرحيم
بینک سے ملنے والے انٹرسٹ کا حکم یہ ہے کہ کسی غریب مستحق زکاۃ کو بغیر ثواب کی نیت کے صدقہ کرنا واجب ہے۔
*شامیہ* 

No comments:

Post a Comment