Friday, 20 January 2017

Kashff ki haqeekath

Kashff ki haqeekath deel Quran aur hadees

جواب #170
بسم الله الرحمن الرحيم
کشف کا مطلب کسی چیز کی حقیقت کھل جانا واضح ہوجانا،
جیسے کسی کے گھر میں کیا ہے یہ پتہ چل جائے،
کوئی کیا سوچ رہاہے یہ معلوم ہوجائے،
یہ کرامت کے قسم میں سے ہے، اور اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے کہ اولیاء کی کرامت حق ہے،
اس لئے کسی کو کبھی کشف ہوسکتاہے،
البتہ یہ کوئی شرعی دلیل نہیں کہ اس سے کوئی مسئلہ ثابت ہو،
اور کسی کو ہمیشہ کشف ہونا ضروری نہیں،
اور بزرگ کے لئے کشف کوئی ضروری چیز نہیں،
اور کبھی کوئی بے دین آدمی بھی ایسی کوئی حرکت کرسکتاہے اگر اسکی زندگی دین کے مطابق نہیں تو ایسے آدمی کا کچھ اعتبار نہ کریں گے

واللہ سبحانہ اعلم

No comments:

Post a Comment