Agar kisi Ka wazoo 2 mint ya 5mint mai bar bar wazoo toot jata ho to us ka lya kya hukum ha?? Kya wo aik wazooo sa namz parh sakta h??
اگر آدمی کو ایک نماز کے وقت میں کوئی ایسی تکلیف ہے جس سے اتنی دیر وضو نہیں رہتا کہ وہ وضو کرکے فرض پڑھ سکے تو یہ شرعا معذور ہے،
اس کا وضو وقت کے اندر اس عذر سے نہیں ٹوٹے گا،
اور اگر اتنی تکلیف نہیں تو یہ معذور نہیں،
نور الایضاح
واللہ سبحانہ اعلم
جواب #174
بسم الله الرحمن الرحيم
اس کا وضو وقت کے اندر اس عذر سے نہیں ٹوٹے گا،
اور اگر اتنی تکلیف نہیں تو یہ معذور نہیں،
نور الایضاح
واللہ سبحانہ اعلم