شادیوں میں رقص کرنا کیسا ہے؟ یہاں سعودی عرب میں لوگ شادی وغیرہ میں رقص کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ عورتیں بھی گھروں میں رقص کرتی ہیں۔ جبکہ عربی میں رقص کے معنی ناچ یا ڈانس ہی تو ہے۔ سعودیوں سے پوچھنے پر جواب ملتا ہیکہ جائز ہے۔ برائے مہربانی اس رقص کے بارے میں مدلل ومفصل جواب عنایت فرمائیں۔ آیا یہ رقص کرنا کیسا ہے؟ جائز ہے یا ناجائز؟
جواب #130
بسم الله الرحمن الرحيم
رقص اور ناچ تو حرام ہی ہے،
جائز نہیں ہے،
جو جائز کہے ان سے دلیل پوچھئے
جائز نہیں ہے،
جو جائز کہے ان سے دلیل پوچھئے
No comments:
Post a Comment