"السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مسئلہ سوال
ایک آدمی کے پاس اسکی ضروریات سے زائد گھر ہیں ۔
زائد گھروں کو کرایہ پر دیئے ہوئے ہے۔
تو کیا زائد گھروں کی مالیت پر زکوة اداکرنا پڑےگا یاکرایہ کی مالیت پر زکوة اداکرنا پڑےگا؟
کرایہ جبکہ اتنا آجاتا کہ زکوةاداکرنےکامستحق ہوجاتاہے۔ "

جواب #140
بسم الله الرحمن الرحيم
زائد گھروں پر تو زکاۃ واجب نہیں ہوگی،ہاں!البتہ اس کے کرایہ پر واجب ہوگی۔
تسہیل بہشتی زیور
تسہیل بہشتی زیور
No comments:
Post a Comment