مہندی کا خضاب کرنا مرد اور عورت کے لئے کیسا ہے مکمل وضاحت کے ساتھ جواب مطلوب ہے اردو میں
جواب #134
بسم الله الرحمن الرحيم
کالی مہندی کے علاوہ ہر قسم کی مہندی کا خضاب کرنا مردوعورت دونوں کے لیے جائزہے،ہاں!البتہ کالاخضاب مکروہ تحریمی ہے۔
محمود الفتاوی ، کتاب الفتاوی ، کتاب النوازل
محمود الفتاوی ، کتاب الفتاوی ، کتاب النوازل
No comments:
Post a Comment