"میرا سوال ہے کہ مجھے مزی بہت آتی ہے۔ جس وجہ سے اکثر نماز میے وضو توٹنے کا شک رہتا ہے۔ اور کئ مرتبہ مزی کے نکلنے کی وجہ سے وضو توٹ جاتا ہے۔ اور نماز لوٹانی پڑتی ہے۔
برائے کرم آپ حضرات سے درخواست ہے کہ اس کا کوئ علاج ہو تو ارسال فرماوے۔
عین نوازش ہوگی۔
جزاکم اللہ خیرا "
برائے کرم آپ حضرات سے درخواست ہے کہ اس کا کوئ علاج ہو تو ارسال فرماوے۔
عین نوازش ہوگی۔
جزاکم اللہ خیرا "
جواب #120
بسم الله الرحمن الرحيم
ادھر ادھر خیالات نہ لے جائیں ،اس پر کنٹرول رکھیں ،
شہوانی مناظر سے دور رہیں
اور کسی ماہر حکیم سے علاج کرائیں
شہوانی مناظر سے دور رہیں
اور کسی ماہر حکیم سے علاج کرائیں
No comments:
Post a Comment