Thursday, 1 December 2016

روزانہ نفلی صدقہ جو نکالتے ہے

"روزانہ نفلی صدقہ جو نکالتے ہے مثلاً سفر میں نکلتے وقت 5   10 روپیہ مسجد کی للہ پیٹی میں ڈالدئے تو کیا یہ صحیح ہے 
"
جواب #121
بسم الله الرحمن الرحيم

صحیح ہے،
احادیث میں بکثرت صدقہ کی ترغیب آئی ہے، 
تفصیل کے لئے فضائل صدقات دیکھیں

No comments:

Post a Comment